انٹربینک میں ڈالر 201 روپے کا ہو گیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

کراچی: پاکستان میں غیر یقینی سیاسی اور معاشی صورتحال کے باعث ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے جو انٹر بینک میں مزید 86 پیسے مہنگا ہو کر 201 روپے کا ہو گیا ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں بھی شدید مندی کا رجحان جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ ہفتے بھی انٹربینک میں ڈالر نے اپنی ڈبل سنچری مکمل کی تھی۔ گزشتہ کاروباری ہفتے میں امریکی ڈالر 7 روپے 61 پیسے مہنگا ہو کر 200 روپے 14 پیسے پر بند ہوا جبکہ آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں 6 پیسے اضافہ ہوا جس سے ڈالر 200 روپے 20 پیسے کا ہو گیا۔اس کے بعد انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں مزید 80 پیسے اضافہ ہوا جس سے اب ڈالر 201 روپے پر ٹریڈ کررہا ہے جبکہ کاروبار بند ہونے تک اس کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیوٹن کا منصوبہ کامیاب : روسی کرنسی کی قیمت میں ڈالر کے مقابلے میں ریکارڈ اضافہروسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یکم اپریل سے روسی گیس کی ادائیگی روبل میں کرنے کے احکامات جاری کیے تھے۔ 25 مئی لانگ مارچ... حکومت کا دی اینڈ G 15 (jammu&kashmir housing) badly needs ICTA_GoP CDAthecapital CMShehbaz PakPMO Marriyum_A MaryamNSharif pmln_org Asad_Umar ImranRiazKhan HamidMirPAK PresOfPakistan ArifAlvi kdastgirkhan irsa PTIofficial Islaamabad dcislamabad no water, no roads, nothing..help This should help people to understand why America doesn't want pakistan to buy from Russia If dollar goes weak then America no longer super power Kuch samajh aye امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تربیلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ختم منگلا میں صرف دو دن کا رہ گیاتربیلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ختم، منگلا میں صرف دو دن کا رہ گیا TerbelaDam ManglaDam WaterLevel WaterShortage MoIB_Official GovtofPakistan Detail News: 👇 MoIB_Official GovtofPakistan میرے وطن کے نام نہاد منصفو! آدھی رات کو نہ سہی دن کی روشنی میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کو انصاف دے دو . Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ کا پیٹرول کی قیمت بڑھانے سے انکار، شرح سود میں اضافے کا عندیہ دیدیادو روز میں آئی ایم ایف سے معاہدہ طے کرکے آؤں گا اور اچھی خبر لاؤں گا، آئی ایم ایف سے لکھواؤں گا کہ وہ کیا چاہتے ہیں: مفتاح اسماعیل کی میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں: GeoNews MiftahIsmail IMF سود کوختم کرو ورنہ معیشت کبھی ٹھیک نہیں ہو سکتی just public the previous contract of PTI Govt انکی کاروں اور بسوں کے ٹاٹر پھاڑو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈرگ مافیا بھی میدان میں آ گیا ادویات کی مصنوعی قلت اور قیمتیں بڑھانے کا انکشافلاہور (جاوید اقبال سے )گیسٹرو ہیضہ اور ہیٹ سٹروک امراض کے تدراک کے لیے استعمال ہونے والی ادویات کی مصنوعی قلت پیدا کرنے اور ان کی قیمتیں بڑھانے کا انکشاف ہوا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں میٹرک کی طالبہ کا اغواءلاہور میں شاد باغ کے علاقے سے 10 ویں جماعت کی 17 سالہ طالبہ کو اغواء کرلیا گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

درجہ حرارت میں اضافے سے لوگوں کی نیند کا دورانیہ کم ہوگیا، تحقیقموسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں رات کے وقت کےد رجہ حرارت میں بھی اضافے ہوا ہے، جس سے نیند متاثر ہوتی ہے۔ ہاہاہاہاہاہا ہاں واقعی اب میں 9 کے بجائے7 گھنٹے سوتا ہوں😊 زرتاج گل کو ہٹاکر شیریں رحمان جیسی وزیر موسمیات لگائیں گے پھر سورج تو تپے گا ہی۔ اب بھگتیں پچاس ڈگری🙂🙂😅😂🤣🥲😅 Or WAPDA ki waja se bhi keun k itni loadshedding itni garmi me Ya Khdaya....
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »