روپے کی قدر میں اضافہ،45 دن بعد ڈالر کی قیمت میں کمی

24/05/2022 10:31:00 AM

روپے کی قدر میں اضافہ،45 دن بعد ڈالر کی قیمت میں کمی

روپے کی قدر میں اضافہ،45 دن بعد ڈالر کی قیمت میں کمی

کراچی (دنیا نیوز) بالآخر روپے کی قدر میں اضافہ ہونے لگا،45 دن بعد ڈالر کی بڑھتی قمیمتوں کو بریک لگ گئی۔ کاروباری برادری نے بھی سکھ کا سانس لیا۔

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری آنے کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت میں 34 پیسے کی کمی ہو گئی، انٹربینک میں ڈالر 200 روپے 60 پیسے پر فروخت ہوا۔ واضح رہے کہ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی انٹربینک میں قدر میں مسلسل اضافے کا سلسلہ برقرار رہا تھا،گزشتہ روز ڈالر کی قدر میں 79 پیسے کا اضافہ ہوا، ایک ڈالر 200 روپے 93 پیسے کا فروخت ہوا۔ .۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونا 15 ڈالر اضافےسے 1862 ڈالر فی اونس ہے۔ مزید خبریں :.اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 2 ہزار 15 روپے اضافے سے ایک لاکھ 21 ہزار 442 روپے ہوگیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونا 15 ڈالر اضافے سے 1862 ڈالر فی اونس ہے۔ تجارتی خبریں سے مزید.پولیس کے مطابق واردات سائٹ سپر ہائی وے تھانے کی حدود میں میں ہوئی، 4 ملزمان سپر ہائی وے پر واقع جدید طرز کے ریسٹورنٹ میں آئے اور اسلحے کے زور پر ریسٹورنٹ کے دفتر کے عملے کو یرغمال بنا کر تمام رقم لوٹ لی اور فرار ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات کی تمام سیل صبح بینک میں جمع کرانے کے لیے لے جائی جانی تھی کہ ملزمان لوٹ کر لے گئے۔ ابتدائی تخمینے کے مطابق رقم 40 لاکھ روپے سے زائد ہے، پولیس اس سلسلے میں تفتیش کر رہی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اس واردات میں مبینہ طور پر گھر کے بھیدی کے ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ قومی خبریں سے مزید.

مزید پڑھ:
Dunya News »

Red Line With Syed Talat Hussain | SAMAATV | 30 November 2022

#samaatv ➽ Subscribe to Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://bit.ly/3oUSwAPStay up-to-date on the major news making headlines... مزید پڑھ >>

ملک میں سونےکی قدر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیدس گرام سونےکا بھاؤ 2 ہزار 15 روپے اضافے سے ایک لاکھ 21 ہزار 442 روپے ہوگیا ہے انشاءاللہ جیت عمران خان کی قیادت کی ہوگی اور پاکستان ایک ایسا ملک بنے گا جس کی آزاد خارجہ پالیسی ہوگی اور اس ملک پاکستان کے ہاں اور نہ کے فیصلہ اس ملک پاکستان میں ہو گے اور پاکستان ایک ایسا ملک بنے گا جس میں تمام لوگوں کو برابر کے حقوق ملیں گے۔ Zalimo.... Ye wali news ache nh ha 🤕🤧✊

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 2300 روپے سے زائد کا اضافہسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس بڑے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 41 ہزار 650 روپے پر پہنچ گئی۔

سپرہائی وے پر ریسٹورنٹ میں 40 لاکھ روپے کی ڈکیتیکراچی میں سپرہائی وے پر ایک ریسٹورینٹ سے 4 مسلح ملزمان 40 لاکھ روپے سے زائد رقم لوٹ کر فرار ہو گئے۔ DailyJang واردات اپنی جگہ قابل مذمت ہے، لیکن ریسٹورنٹ کا نام 'بھوک لگی ہے' اشتہاء انگیز اور منفرد ہے.

پنجاب کی جیلوں کو صاف کروانے اورسیاسی شخصیات کو الگ سیل میں رکھنے کی ہدایت جاریرانا ثنا اللہ، آپ امن امان کی صورتحال کنٹرول کرنے کیلئے تیار رہیں، نواز شریف کی وزیر داخلہ کو ہدایت اچھے سے صفائی کرو۔ جگہ دیکھ لینا کم نہ پڑ جائے۔ 15 سے 20 ہزار بندے تیار ہیں اندر جانے کے لیے۔ 🤣🤣🤣🤣🤣

عمران کے وسیم اکرم پلس بزدار کی پنجاب میں تباہی مچانے کی کہانیجن لوگوں کو حکمرانوں کی مرضی و منشاء سے تبدیل کیا جاتا رہا انہیں راستے کے پتھر کی طرح فائل میں کوئی وجہ تحریر کیے بغیر ہی ہٹا دیا گیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مومنوں میں سب سے کامل ایمان والا وہ ہے جو ان میں سب سے بہتر اخلاق والا ہے ۔ (سنن ابوداؤد ،۴۶۸۲) MasjidNabvi یہ صحافت ہے ؟ بکاؤ میڈیا

قوم پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی متحمل نہیں ہو سکتی: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل10:08 AM, 23 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ قوم پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی متحمل نہیں ہو سکتی ، ہم نے سبسڈی کو