ڈالر کی انٹربینک قیمت 177 روپے سے نیچے آگئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈالر کے اوپن کرنسی مارکیٹ ریٹ بھی 179 روپے سے نیچے آگئے

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں کلینڈر سال کے اختتامی دن بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر تنزلی سے دوچار رہا جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ 177 روپے اور اوپن کرنسی مارکیٹ ریٹ 179 روپے سے نیچے آگئے۔

انٹربینک مارکیٹ میں سال کے آخری کاروباری روز ڈالر کی قدر ایک روپے کمی سے 176.51 روپے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر ایک روپے کی کمی سے 178.50 روپے کی سطح پر بند ہوئی۔ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ کلینڈر سال 2021ء میں ڈالر کی قدر 10.43 فیصد کے اضافے سے مجموعی طور پر 16.68 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سال 2021ء میں ڈالر کی بلند ترین سطح 178.30 روپے رہی جبکہ کم ترین سطح 151.42 رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں بڑی کمیFantastic
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں بڑی کمی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

منی بجٹ سے عوام پر صرف 2 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا: شیخ رشیدUfffffffffff آپ لوگوں کا بہت بڑا احسان ہے پاکستانی عوام پر Koi khyal kro Wesye he gareeb ko mar do
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے اضافہسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 26 ہزار 100 روپے ہے۔ SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کے انٹربینک اور اوپن مارکیٹ نرخ میں کمی - ایکسپریس اردوایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن کی نئے سال میں ڈالر کی قدر 170 روپے کی سطح تک آنے کی پیش گوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

معمولی غلطی نے خاتون کو لاکھوں روپے کا مالک بنا دیامعمولی غلطی نے خاتون کو لاکھوں روپے کا مالک بنا دیا ARYNewsUrdu Police has been unable to recover the missing girl Adeeba from Chichawatni. If the police remain failed to recover Abeeba in next 30 days, Tehrik Ehsas Pakistan will record their protest in front of DPO office Sahiwal. SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan SaveAdeeba
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »