مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین فائرنگ سے زخمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی بلال یاسین پر فائرنگ مزید پڑھئے :

پاکستان مسلم لیگ ن کے مقامی رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہوگئے۔

علاقہ مکینوں نے رکن اسمبلی کو میو اسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹرز نے اُن کی حالت کو خطرے سے باہر قرار دیا ہے۔ پولیس کے مطابق بلال یاسین کو ایک گولی ٹانگ اور دوسری پیٹ میں لگی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سارے کنجر نواز شریف کے قریبی رشتے دار ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین حملے میں زخمیگولی لگنے سے بلال یاسین زخمی ہوگئے، دو گولیاں پیٹ ایک ٹانگ میں لگی، حالت تشویش ناک ہے مزید پڑھیں: PMLN BilalYaseen Punjab Friring GeoNews Get well soon حملے کا مقصد زخمی کرنا تھا۔ اسی لیے below belt گولی ماری گئی۔ سوچو ایسا کرنے سے کس کو فائدہ ہوگا؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی پرقاتلانہ حملہلاہور میں مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی پر قاتلانہ حملہ کیا گیا، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بلال یاسین زخمی ہوگئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مسلم ریاست میں غیر مسلم کے حقوق - ایکسپریس اردواسلام غیر مسلم شہریوں کو ان کی جان و مال اور عزت و آبرو کا تحفّظ فراہم کرتا ہے مسلم ریاستوں میں مسلمز کو حقوق نہیں مل رہے تو غیر مسلمز کو کیسے مل سکتے ہیں؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بگ بیش لیگ میں ایبٹ کے سپرمین کیچ کی ویڈیو وائرلبگ بیش لیگ میں ایبٹ کے سپرمین کیچ کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے زیر اہتمام بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ کے حوالے سے ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیاپاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے زیر اہتمام بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ کے حوالے سے ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا Read News PMLN Francne QuaideAzam NawazSharif
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-ٹاؤن کمیٹیوں کی بحالی ، ن لیگ کی تجویز حقیقت پسندانہ اقدام
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »