امریکا کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی، 600 گھر جل کر راکھ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آتشزدگی کے باعث 600 گھر جل کر راکھ ہوگئے

امریکی ریاست کولاراڈو کے جنگلات میں لگنے والی آگ شدت اختیار کرگئی جس نے سیکڑوں گھروں کو جلا کر راکھ کردیا ہے۔

انتظامیہ نے فوری طورپر ہنگامی اقدامات کرتے ہوئے مقامی آبادی کو گھروں سے نکال کر محفوظ مقام کی طرف منتقل کیا۔ اس دوران ریسکیو اداروں کے رضا کار، محکمہ فائر بریگیڈ کا عملہ اور پولیس کی بھاری نفری وقوعہ پر پہنچی اور امدادی کام شروع کیے۔ بولڈر کاؤنٹی شیروف کے سرکاری عہدیدار جوئے پیلے نے بتایا کہ آگ بجھانے کے لیے ہیلی کاپٹرز کی مدد بھی حاصل کرلی ہیں، آگ اس قدر شدت اختیار کرچکی ہے کہ اس پر قابو پانے میں آئندہ چار پانچ روز لگیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah hu akber🙏

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہرقائد میں اومی کرون کے ڈیرے ایک ہی گھر کے 11 افراد میں وائرس کی تصدیقلاہور سے کراچی پہنچنے والی ایک فیملی کے 11 افراد میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کی تصدیق ہوئی ہے۔ نیا ڈرامہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کے چڑیا گھر میں ہتھنی مدھوبالا کی 16ویں سالگرہ منائی گئیمدھو بالا کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا، مرتضیٰ وہاب سمیت بچوں کی بڑی تعداد نے تقریب میں شرکت کی افسوس ان کی عیاں شیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی اجلاس ۔۔حکومت کے 28اور اپوزیشن کے 33 ارکان غیر حاضرقومی اسمبلی کے اہم اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کے ارکان نے اپنی حاضری یقینی نہیں بنائی۔دونوں طرف سے61 ارکان اجلاس سے غیر حاضر رہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سال نو کے موقع پر کراچی کے شہریوں کیلئے خوشخبرینیو ایئر نائٹ پر سی ویو جانے پر پابندی نہیں ہوگی البتہ کچھ راستوں کو رکاوٹیں لگا کرون وے کیا جائےگا، ایس ایس پی ساؤتھ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

زرنش خان کے ڈانس کے انٹرنیٹ پر چرچےپاکستانی معروف اداکارہ زرنش خان کے دھماکے دار ڈانس کے انٹرنیٹ پر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی کا سعودی سفیر کے ساتھ بیٹھنے کے انداز پر سعودی ناخوشوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو سعودی سفیر کے ساتھ ملاقات میں غیر رسمی انداز میں بیٹھنا مہنگا پڑگیا۔ Chotia bikari ho ke aese betha he یہ والا طریقہ احترام کے اصولوں کے خلاف ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »