شاہ محمود قریشی کا سعودی سفیر کے ساتھ بیٹھنے کے انداز پر سعودی ناخوش

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہ محمود کے بیٹھنے کے انداز پر سعودی ناخوش لِنک: DailyJang

شاہ محمود قریشی کے سعودی سفیر کے ساتھ رسمی ملاقات میں غیر رسمی انداز میں بیٹھنے پر سوشل میڈیا پر مختلف تبصروں کا تانتا بندھ گیا ہے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ پاؤں کا رخ مہمان کی جانب کرنا مہمان کی توہین ہے، یہ انداز احترام کی نشاندہی نہیں کرتا۔قومی خبریں سے مزید.

شاہ محمود قریشی کے سعودی سفیر کے ساتھ رسمی ملاقات میں غیر رسمی انداز میں بیٹھنے پر سوشل میڈیا پر مختلف تبصروں کا تانتا بندھ گیا ہے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ پاؤں کا رخ مہمان کی جانب کرنا مہمان کی توہین ہے، یہ انداز احترام کی نشاندہی نہیں کرتا۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ والا طریقہ احترام کے اصولوں کے خلاف ہے

Chotia bikari ho ke aese betha he

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب : ملکی ترقی کیلئے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے اہم فیصلے -کابینہ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ سعودی عرب یمن کے امن و استحکام اور یمنی عوام کی ترقی و خوشحالی کے اقدامات کرتا رہے۔ یمنی بحران کے سیاسی پاکستان کی ترقی کے لیے بات کریں لوگوں کی ٹو میں رہنا چھوڑ دیں کبھی دیکھا ہے اپنا ملک کہاں کھڑا ہے کبھی سوال کیا گورئمنٹ سے پچھلے 70 سال سے آج تک کوئی ایک ترقی ہوئی ہو جو اس ملک میں اج بھی غریب وہی کا وہی کھڑا ہے اور اس کی ذمہ دار حکومت کم عوام زیادہ ہے Congregations to Shah Salman for his progressive steps not for his country only but for whole Muslim Ummah also .
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن ایٹمی اثاثوں کے حوالے سے اپنے ذہن سے وسوسہ نکال دیں، شاہ محمود قریشیشاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان کی معاشی خود مختاری کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے۔ چیچہ وطنی کی رہائشی 8 سالہ ادیبہ مبارک کی گمشدگی کو 37 دن ہو گئے ہیں لیکن پولیس کے کان پر جوں تک نہیں رینگ رہی 😭 SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan May Allah keep safe Pakistan.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیا حب شہر سعودی آئل ریفائنری کے لیے گوادر کا متبادل ہوگا؟ - BBC News اردوسعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے ساحلی شہر گوادر کے لیے اعلان کردہ تیل صاف کرنے کے کارخانے کا منصوبہ اب سی پیک کا 'گیٹ وے' کہلائے جانے والے اس شہر کے بجائے کراچی کے قریب بلوچستان کے ساحلی قصبے حب میں منتقل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ اللہ ھی جانے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی کی سعودی سفیر کے سامنے ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھنے کی تصویر سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا حامد میر بھی برس پڑےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے گزشتہ روز سعودی عرب کے سفیر سے ملاقات کی جس میں ان کے بیٹھنے کے انداز کو سوشل تو یہ کوئی تمیز تو نہیں ہے مہمان کی عزت کرنی چاہئے بد تہذیبی ھے یہ ہمارے رہنما ہیں یہ ہماری رہنمائی کریں گے 😡 یہ تو خود اخلاق سے عاری ہیں اللّٰہ ھماری اور ہمارے پاکستان کی حفاظت کرے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے افغان خواتین کے حقوق کے دفاع کیلئے رینا امیری کو نمائندہ خصوصی مقررکردیاافغان نژاد امریکی رینا امیری سابق صدر اوباما کے دورمیں اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ میں خدمات انجام دے چکی ہیں یہ ایک نیا ڈرامہ شروع کیا ہے پہلے طالبان مذہبی وحشیوں کو افغانستان پر قبضہ دیا اب خواتین کے حقوق کے لیے رینا امیری کو نمائندہ بنا کے ڈرامے بازی کی جارہی ہے۔ USAUrdu StateDept SecBlinken افغانستان کو طالبان مذہبی اسلامی دہشتگردوں سے آزاد کرائیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گیس کے مقامی ذخائر کی تلاش کے لائسنس کا اجرا تیز کیا جائے: وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقامی گیس کے ذخائر تلاش کرنے کے لائسنس کے اجرا کے عمل کو تیز کیا جائے،مقامی گیس ایندھن کا سب سے سستا ذریعہ ہے، سرمایہ کاروں ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan InsafPK ڈائریکٹرجنرل'محمدگوہرنفیس'نےاینٹی کرپشن پنجاب ace_punjab کےسرکاری Twitter اکاؤنٹ پر سینکڑوں twitterاکاؤنٹس بلاک کرا رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرلgoher_nafeesاورافسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »