معمولی غلطی نے خاتون کو لاکھوں روپے کا مالک بنا دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معمولی غلطی نے خاتون کو لاکھوں روپے کا مالک بنا دیا ARYNewsUrdu

ایسا عموماً فلموں اور ڈراموں میں ہوتا ہے کہ انسان کی معمولی غلطی اسے مالا مال بنا دیتی ہے لیکن امریکی ریاست میری لینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون غلطی نے سب کو حیران کردیا۔

رپورٹ کے مطابق 43 سالہ ہیگر اسٹاؤں نے میری لینڈ لاٹری کی وینڈنگ مشین سے 20 ڈالر کی لاٹری نکالنا چاہی لین غلطی ان کی انگلی پانچ ڈالر والی لاٹری پر لگ گئی۔ جب پانچ ڈالر والی لاٹری وینڈنگ مشین سے باہر آئی اور انہوں نے بار کوڈ اسکین کیا تو حیران رہ گئی کیوں کہ پانچ ڈالر والی لاٹری سے ہیگر اسٹاؤن پچاس ہزار ڈالر کا انعام جیت چکی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آپ لوگوں کے پاس کوئی حاص حبر نہیں تو لوگوں کو عمران حان اور سٹیٹ بینک کا لاٹری سامنے رکھو اس میں تھوڑا ٹوسٹ ہے 😬😬😬😬😬😬

Police has been unable to recover the missing girl Adeeba from Chichawatni. If the police remain failed to recover Abeeba in next 30 days, Tehrik Ehsas Pakistan will record their protest in front of DPO office Sahiwal. SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan

SaveAdeeba

SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan

Police has been unable to recover the missing girl Adeeba from Chichawatni. If the police remain failed to recover Abeeba in next 30 days, Tehrik Ehsas Pakistan will record their protest in front of DPO office Sahiwal. SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معمولی غلطی نے خاتون کو کروڑ پتی بنادیانعام جیتنے والی خاتون کا کہنا تھا کہ وہ لاٹری مشین سے 20 ڈالر والا ٹکٹ لینا چاہتی تھی،مجھے تعجب ہوا جب ٹکٹ باہر آیا،
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

خاتون کی ایک غلطی ہزاروں ڈالر کے انعام کا باعث بن گئیاناپولس(ویب ڈیسک)  میری لینڈ کی ایک خاتون کی معمولی غلطی ان کے لیے ہزاروں ڈالر کے انعام کا باعث بن گئی،43 سالہ ہیگر سٹاؤن نامی خاتون نے بتایا کہ لاٹری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا میں لیب کی غلطی،کورونا کے886 مریضوں کوصحت مند قراردے دیا - ایکسپریس اردولیبارٹری نے غلط رپورٹس کی وجہ کام کے دباؤ کوقراردے دیا Aur agr ye pak main hota tu doctors ki na aheli ki wajah sy hua hai inky khilaf karwai ho gi come on they are also humans🤔🤔🤔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فواد چوہدری ایک بار پھر پریس کانفرنس میں غلطی کر بیٹھےوفاقی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں فواد چوہدری کی زبان پھسل گئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

معمولی تلخ کلامی پر رنجش،سابق سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی فیصل آباد قتلOh ho
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

معمولی تلخ کلامی۔۔تحریک انصاف کا سابق عہدیدار قتلمقتول رانا سفیان نے چند روز قبل ملزم حمزہ کو گلی میں کھڑا ہونے سے منع کیا تھا ، مقتول شیخ کالونی میں واقع گھر کے قریب پارک میں بیٹھا تھا کہ ملزم نے پارک میں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »