روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں بڑی کمی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: ملک بھر میں مسلسل بڑھنے والی امریکی ڈالر کی قدر کو بریک لگ گئی، روپیہ کی قدر میں بڑی بحالی ہوئی ہے جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک مرتبہ پھر اُتار چڑھاؤ کے بعد تیزی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات

کے مطابق مسلسل بڑھنے والی امریکی ڈالر کی قدر میں کمی آ گئی، اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت میں ایک روپیہ کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی اور نئی قیمت 179 روپے 30 پیسے ہو گئی ہے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 73 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی اور قیمت 178 روپے 24 پیسے سے کم ہو کر 177 روپے 51 پیسے ہو گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Fantastic

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اومیکرون پچھلے وائرس کے مقابلے میں کتنا طاقتور ہے؟ ماہرین کا انکشاف -کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے بارے میں ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ یہ وائرس پہلے آنے والے وائرس کے مقابلے میں کافی مختلف اور طاقتور ہے۔ ARYNEWSOFFICIAL کیااس حکومت میں کوئی ایک بندہ ایسا موجود ہےجوچین میں پڑھنےوالےطلبہ پر 670 دن سے لگی ہوئی پابندی کے خلاف آواز اٹھائےان6000 طلبہ کےمستقبل کی تباہی کاذمہ دارکون👺 SMQureshiPTI ImranKhanPTI SeeYoulnGeneralElections TakeBackPakStudentsToChina ARYNEWSOFFICIAL May this virus 'll be ended soon 🤲
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نئی دلی میں کورونا کے نئے کیسز میں تیزی، تعلیمی ادارے بند
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کے پی میں بھی وزیراعظم کے 'کامیاب جوان پروگرام' کا چرچاوزیراعظم کے ‘کامیاب جوان پروگرام’ کا چرچا، مراد سعید نے ویڈیو شیئر کردی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نادرا میں مسلح افواج کے کتنے ریٹائرڈ افسران بھرتی ہوئے؟ سینیٹ میں اپوزیشن کا سوالبتایا جائے نادرا میں کتنے ریٹائرڈ فوجی افسران مختلف عہدوں پر ہیں، بڑی تعداد میں نوجوان نوکریوں کیلئے پھر رہے ہیں، ان کے لیے نوکریاں نہیں ہیں: سینیٹر مشتاق احمد TopTrendsWatch سوال کرنے والوں میں سے کتنوں کے پاس اصلى اور کتنوں کے پاس جعلی ڈگریاں ہیں؟ اور ان کے پاس اپنے باپ کے نام کے علاوہ کون سی قابلیت موجود ہے ؟ سارے جنرل 7000 پاکستانی طلباء کی ایک افسوسناک کہانی جو چین واپس نہیں جا سکتے، اگرچہ کام، کاروباری اور فیملی ویزے جاری کیے گئے ہیں TakeBackPakStudentsToChina saarbab Asad_Umar QasimKhanSuri نیا پاکستان آ گیا ہے۔ جناب عطاء اللہ کے گانے کے ساتھ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 126000 روپے ہوگئی
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے بڑھ کر 1 لاکھ 26 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔ ڈائریکٹر جنرل'محمد گوہر نفیس'نے اینٹی کرپشن پنجاب ace_punjab کے سرکاری Twitter اکاؤنٹ پر سینکڑوں twitterاکاؤنٹس بلاک کرا رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل اور افسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab MohtasibP
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »