کے پی میں بھی وزیراعظم کے 'کامیاب جوان پروگرام' کا چرچا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کے ‘کامیاب جوان پروگرام’ کا چرچا، مراد سعید نے ویڈیو شیئر کردی arynewsurdu

اسلام آباد: وزیراعظم کے کامیاب جوان پروگرام کا ملک کے طول وعرض پر چرچا ہے، وفاقی وزیر مراد سعید نے اس پروگرام سے مستفیذ ہونے والے شخص کی ویڈیو ٹوئٹ کردی ہے۔

مراد سعید نے اپنے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ کامیاب جوان پروگرام کے توسط سے نہ صرف نوجوانوں کو کاروبار کرنے میں آسانی حاصل ہورہی ہے بلکہ روزگار کے مواقعوں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف ہی ہمارے وزیراعظم کے امیدوار ہوں گے، رانا ثناء اللّٰہمسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کاکہنا ہے کہ موجودہ نااہل ٹولے کا وقت ختم ہوچکا ہے، میاں نواز شریف کی اگلے سال واپسی ہوگی، ٹائم ٹیبل نہیں دے سکتا۔ حسرت مجھے ان غنچوں پر ہے جو بن کھلے ہی مرجھا گئے😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صومالیہ کے صدرنے وزیراعظم کومعطل کردیا - ایکسپریس اردومعطلی کا فیصلہ اشتعال انگیز ہے،صومالی وزیراعظم
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ہالی وڈ اداکارہ نے اپنے کتےکا نام آسٹریلوی نائب وزیراعظم کے نام پر رکھ دیامیری یہ کامیابی ہے کہ اداکارہ کو میں آج تک یاد ہوں، آسٹریلوی نائب وزیر اعظم اس خبر میں اہم کون ہے ؟ اداکارہ ، کتا یا نائب وزیر اعظم؟ 😄😃 Dor fitty moo tyry ty
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں اومی کرون کے وار نیویارک کے اسپتالوں میں بچوں کی تعداد بڑھ گئیامریکا میں او می کرون نے پنجے گاڑ دیے اور نیو یارک سٹی کے اسپتالوں میں اومی کرون سے متاثر بچوں کی تعداد میں 4 گنا تک اضافہ ہوگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیویارک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چودھری ظفر اقبال کے بھائی چودھری مسرت اقبال کے انتقال پر تعزیتی ریفرنسدبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات کے جنرل سیکرٹری اور الصفا ٹرانسپورٹ کے چیئرمین چودھری ظفر اقبال کے چھوٹے بھائی چودھری مسرت اقبال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہنواز دھانی کے ناک کی سرجری ہوگئیShahnawazDahani Get well soon champ How unfit player get entery inside national team. Matter of thinking اللہ پاک جلد تندرستی عطا فرمائے آمین
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »