سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے ویزے، اہم خبر آگئی -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے ویزے، اہم خبر آگئی arynewsurdu

کویت سٹی : کویت میں سعودی سفارتخانہ یکم جنوری سے ویزوں کے اجرا کی کارروائی کا آغاز کررہا ہے۔کویت میں موجود سعودی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جو لوگ سعودی عرب جانا چاہتے ہوں وہ عمرہ ویزے کے علاوہ کسی بھی قسم کے ویزے کی درخواست “تاشیر” کمپنی کے توسط سے جمع کراسکتے ہیں۔

سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ عمرہ ویزے کی کارروائی رجسٹرڈ ایجنسیوں کے ذریعے ہی کی جائے گی، ماضی میں عمرہ ویزے کے حوالے سے جو طریقہ کار رائج تھا آئندہ بھی اسی کے مطابق عمرہ ویزے جاری ہوں گے۔ سعودی سفارت خانے نے توجہ دلائی ہے کہ “تاشیر” کمپنی کی ویب سائٹ پر ویزوں کی کارروائی سے متعلق تفصیلات معلوم کی جاسکتی ہیں۔

واضح رہے کہ بیشترممالک کے سفارت خانوں کی جانب سے ویزے کی کارروائی آوٹ سورس کردی گئی ہیں۔ سفارت خانے معروف کمپنیوں کی خدمات حاصل کر کے ان کے ذریعے ویزے حاصل کرنے والے خواہشمندوں کی درخواستیں وصول کرتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL WE NEED CRYPTO

ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں چوری کے الزام میں تین پاکستانی گرفتارجدہ (ویب ڈیسک)سعودی عرب کے ریاض ریجن میں پولیس نے تین غیرملکیوں کو بجلی کیبل چرا کر فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے، ملزمان کا تعلق پاکستان سے ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی نوجوان اداکارہ کی لاش مصر میں ان کے فلیٹ سے مل گئیقاہرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن  ) سعودی عرب کی نوجوان اداکارہ ’اریج عبداللہ ‘مصرکے دارالحکومت قاہرہ میں اپنے فلیٹ میں مردہ پائی گئیں۔ عرب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں سالِ نو کے جشن کی تیاریاں مکملدنیا بھر کی طرح سعودی عرب میں بھی سال نو کے جشن کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ 31 دسمبر کی رات ریاض میں خصوصی کنسرٹ ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 2021 ء کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں سالِ نو کے جشن کی تیاریاںWhat Dr.Israr Ahmed said about Arabs 👇👇👇👇👇 💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔 کون رو ک سکا ہے وقت اور تبدیلی کی رفتار کو- سعودی عرب کو اپنی راہ اور سماج بدلنے کامکمل حق ہے 'لیکن دنیا بھرمیں قدامت پسندی نافذ کرنے والے ان کے پرستار کیا سمجھیں! یہ اجتہاد ہے کہ مجبوری-
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : ملکی ترقی کیلئے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے اہم فیصلے -کابینہ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ سعودی عرب یمن کے امن و استحکام اور یمنی عوام کی ترقی و خوشحالی کے اقدامات کرتا رہے۔ یمنی بحران کے سیاسی پاکستان کی ترقی کے لیے بات کریں لوگوں کی ٹو میں رہنا چھوڑ دیں کبھی دیکھا ہے اپنا ملک کہاں کھڑا ہے کبھی سوال کیا گورئمنٹ سے پچھلے 70 سال سے آج تک کوئی ایک ترقی ہوئی ہو جو اس ملک میں اج بھی غریب وہی کا وہی کھڑا ہے اور اس کی ذمہ دار حکومت کم عوام زیادہ ہے Congregations to Shah Salman for his progressive steps not for his country only but for whole Muslim Ummah also .
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا: ماں کے پیٹ میں بچے کے دل کا کامیاب آپریشن، سعودی ڈاکٹر کا کارنامہامریکا: ماں کے پیٹ میں بچے کے دل کا کامیاب آپریشن، سعودی ڈاکٹر کا کارنامہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »