سعودی عرب میں سالِ نو کے جشن کی تیاریاں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا بھر کی طرح سعودی عرب میں بھی سال نو کے جشن کی تیاریاں جاری ہیں۔ 31 دسمبر کی رات ریاض میں خصوصی کنسرٹ ہوگا۔ Dailyjang

دنیا بھر کی طرح سعودی عرب میں بھی سال نو کے جشن کی تیاریاں جاری ہیں۔ 31 دسمبر کی رات ریاض میں خصوصی کنسرٹ ہوگا۔

سال 2021 کے اختتام اور نئے سال کے آغاز کے موقع پر ہونے والے کنسرٹ میں مقامی اور دیگر عرب گلوکار شرکت کریں گے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارت کی کچھ ریاستوں میں کورونا اور اومیکرون کیسز کے باعث نئے سال کے موقع پر تقریبات پر پابندی لگادی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق یورپ کے بھی کچھ ممالک میں کورونا کیسز کے باعث نئے سال کے موقع پر جشن اور تقریبات پر پابندی لگائی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کون رو ک سکا ہے وقت اور تبدیلی کی رفتار کو- سعودی عرب کو اپنی راہ اور سماج بدلنے کامکمل حق ہے 'لیکن دنیا بھرمیں قدامت پسندی نافذ کرنے والے ان کے پرستار کیا سمجھیں! یہ اجتہاد ہے کہ مجبوری-

What Dr.Israr Ahmed said about Arabs 👇👇👇👇👇 💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کی نوجوان اداکارہ کی لاش مصر میں ان کے فلیٹ سے مل گئیقاہرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن  ) سعودی عرب کی نوجوان اداکارہ ’اریج عبداللہ ‘مصرکے دارالحکومت قاہرہ میں اپنے فلیٹ میں مردہ پائی گئیں۔ عرب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ میں کرسمس کی تعطیلات میں بھی شہری بڑی تعداد میں کورونا میں مبتلاانگلینڈ میں سامنے آنے والے کیسز میں 90 فیصد کیسز اومی کرون کے ہیں، ہیلتھ سیکرٹری میں نے صرف ذلیل میڈیا سب کم نسل پنجابی ankers اور ہر زبان بولنے والے وہ ankers جو صرف جھوٹ کہہ کر اپنی حرام کی روزی کما رہے ہیں کیسی ملک کا میڈیا جھوٹ نیوز چلاتا ہو وہ بھی صرف پورے ملک میں ایک ہی پارٹی پر اس پارٹی کا لیڈر پورے ملک کی بات کرتا ہے اور پورا ملک کیا کر رہا ہے۔khan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں چوری کے الزام میں تین پاکستانی گرفتارجدہ (ویب ڈیسک)سعودی عرب کے ریاض ریجن میں پولیس نے تین غیرملکیوں کو بجلی کیبل چرا کر فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے، ملزمان کا تعلق پاکستان سے ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اردن کی پارلیمنٹ اکھاڑے میں تبدیل، اراکین کی ایک دوسرے پر گھونسوں کی بارشاردن کی پارلیمنٹ میں آئین میں ترامیم کا بل پیش کرنے پر اپوزیشن اور حکومتی ارکان کے درمیان جگھڑا شروع ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے اراکین نےایک دوسرے پر گھونسوں کی برسات کردی۔ لڑنے سے کام نہیں بننے والا ۔🤣🤣 سب مسلم ممالک کا یہی حال ہے۔ سب لالچی ،حریص اور اقتدار کے بھو کے ہیں۔ بس ان کو اپنی ذات کی فکر ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا حجاج کی خدمات میں کوتاہی برتنے والوں کیخلاف سزا اور جرمانے کا فیصلہریاض ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی کمیٹی نے حج سیزن میں  مملکت کے اندرونی حجاج کرام کی خدمات میں کوتاہی برتنے والوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مصر میں مقیم سعودی اداکارہ کی پراسرار موتقاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) مصر میں مقیم سعودی اداکارہ اریج عبداللہ انتقال کر گئیں۔ گلف نیوز کے مطابق 24سالہ اداکارہ کی موت پراسرار انداز میں ہوئی۔ ان کی لاش مصر کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »