نواز شریف ہی ہمارے وزیراعظم کے امیدوار ہوں گے، رانا ثناء اللّٰہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کاکہنا ہے کہ موجودہ نااہل ٹولے کا وقت ختم ہوچکا ہے، میاں نواز شریف کی اگلے سال واپسی ہوگی، ٹائم ٹیبل نہیں دے سکتا۔

مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف ہی ہمارے وزیراعظم کے امیدوار ہوں گے۔

رہنما نون لیگ رانا ثناء اللّٰہ نے اپنے بیان میں کہا کہ موجودہ نااہل ٹولے کا وقت ختم ہوچکا ہے، میاں نواز شریف کی اگلے سال واپسی ہوگی، ٹائم ٹیبل نہیں دے سکتا۔رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا تھا کہ اگلے سال لانگ مارچ، مہنگائی مارچ اور جلسے جلوس ہوں گے، پوری قوم میاں نواز شریف کی طرف دیکھ رہی ہے۔رانا ثناء نے کہا کہ کسی قسم کی ڈیل کا تاثر بالکل غلط ہے،میاں نواز شریف کی ڈیل عوام اور ووٹ کو عزت دو کے ساتھ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حسرت مجھے ان غنچوں پر ہے جو بن کھلے ہی مرجھا گئے😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'رانا شمیم نے ثاقب نثار کیخلاف حلف نامہ نواز شریف کے دفتر میں نوٹرائز کرایا'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف ابھی آئے نہیں اور حکومت کی ’ٹلی‘ بج گئی رانا ثناء اللہ04:32 PM, 26 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف آئیں گے تو عمران نیازی، نواز شریف ڈیپورٹ ہو کر واپس آ رہے ہیں مطلب. ذلالت آخری درجہ اور تم حرامخور اسے فاتح ثابت کرنے پر تلے ہو شرم کرو کنجرو اس کی تو بیٹی بھت اچھا ڈانس کرتی ھے بقول اس کے اس کا مجرا گیٹ نمبر چار پر کروا لے شاید بات بن جاۓ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کی نواز شریف پر راناشمیم کے حوالے سے تنقیدوفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے مسلم لیگ نون کے قائد، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کو گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے حوالے سے تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے سیاست میں آئے لیکن جلد سوچ بدل گئی تھی، سرتاج عزیزنواز شریف دہشتگردی اور کووِڈ جیسے چیلنجز سے لڑنے والی فوج کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں لیکن یہ نہیں چاہتے کہ اس کے بدلے میں فوج سیاست میں اپنی بالا دستی بنائے، سابق مشیر خارجہ مزید پڑھیں: SartajAziz NawazSharif GeoNews Jirga پہلے نواز شریف اپنے رہنے کا ٹھکانہ تو ڈھونڈے اس وقت منجھدار میں پھنسا ہوا ھے فوج کو اس کے گھٹیا مشورے کی ضرورت نہیں ھے سرتاج عزیز صاحب نے کہا کہ نواز شریف اسٹبلشمنٹ کے ذریعے سیاست میں آیا تھا سن لو سب لوگ خاص کر مریم نواز جو لوگوں کو فوج کے خلاف بھڑکاتی ھے اور گالیاں دلواتی ھے تمہارا باپ بھی سلیکٹڈ تھا تم لوگوں کے ہاتھ بس اب....... ہی آئے گا فوج کے آگے کچھ زیادہ ہی کوڈے ہو رہے ہو تم لوگ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کی واپسی کے لئے راستے بنائے جارہے ہیں، تجزیہ کارجیو کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے پہلے سوال کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ عمران خان کھل کربتائیں کہ کون نواز شریف کو واپس لاکر مجرم کو چوتھی بار وزیراعظم بنانے کی کوشش کررہا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’نواز شریف ٹھیک ہوگئے تو خدا کا واسطہ واپس آجائیں‘’نواز شریف ٹھیک ہوگئے تو خدا کا واسطہ واپس آجائیں‘ ARYNewsUrdu WaqarS25858813 SyedSarfrazBuk3 🤣 آ رئے نے تب ہی تو منگتے خان رو رو کے کہ رھا ھے کہ کیسے میاں محمد نواز شریف صاحب کی سزائیں ختم کی جاسکتی ہیں شرم سے ڈوب مرو اے آر وائی سمیت سارے یوتھئیے نواز شریف صاحب ٹھیک ہوگئے ہیں اور اب واپس آکر آپ کو ٹھیک کریں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »