ڈالر کی قدر میں اضافہ 169 روپے 8 پیسے پر پہنچ گیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈالر کی قدر میں اضافہ، 169 روپے 8 پیسے پر پہنچ گیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 20 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 169.80 سے بڑھ کر 170 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔

گزشتہ روز انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 35 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 169 روپے 3 پیسے پر بند ہوا تھا۔ ادھر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران ایک مرتبہ پھر 223.36 پوائنٹس کی بدترین مندی ریکارڈ کی گئی۔ ٹریڈنگ کے دوران اُتار چڑھاؤ بھی دیکھا گیا جبکہ 100 انڈیکس 45073.52 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔

کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 0.49 فیصد کی تنزلی دیکھی گئی اور 18 کروڑ 61 لاکھ 43 ہزار 514 شیئرز کا لین دین ہوا، مندی کے باعث سرمایہ کاروں کے 40 ارب روپے سے زائد ڈوب گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

3ارب ڈالر کی منشیات برآمد:نریندر مودی پر اسمگلنگ میں ملوث ہونے کا الزامنریندر مودی کے دوست اور فنانسر کے زیر انتظام پورٹ سے 3 ارب ڈالر کی 3000 کلوگرام ہیروئن برآمد ہوئی،مُندرا بندرگاہ بھارتی وزیراعظم کے دوست گوتم ادانی کے زیر بالاکوٹ کے علاقے پمارہ میں لوڈشیڈنگ بہت ھوتی ھے ریڈنگ بھی نہیں ھوتی کنجری ماں د بچہ Dekho kesay manhoos shakal bana ke betha he
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر میں کمی، 100 انڈیکس میں زبردست اضافہڈالر کی قدر میں کمی، 100 انڈیکس میں زبردست اضافہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی اڑان جاری - ایکسپریس اردوانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 36پیسے کے اضافے سے 169.03روپے پر بند ہوئی افغانی اور پاکستانی سب ڈالر ڈالر کھیل رہے ہیں The future of Pakistan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں اضافہ سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال رہی ؟ جانئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبا ر کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ جبکہ سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان سامنے آیا ہے۔ سٹیٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 13 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملزم ظاہر جعفر کی والدین کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظملزم ظاہر جعفر کی والدین کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ Court Reserves Order Bail Pleas ZahirJaffer Parents MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »