مہنگائی سے ستائی عوام کو حکومت نے ایک اور جھٹکا دے دیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت نے چینی کی قیمت میں اضافہ کر دیا

۔ چینی کی سرکاری ریٹیل اور ایکس ملز قیمت میں 25 پیسے فی کلو اضافہ کر دیا جبکہ ریٹیل قیمت 89.50 سے بڑھا کر 89.75 روپے فی کلو کر دی گئی۔

وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی نے چینی کی نئی سرکاری قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جس کے بعد چینی کا ایکس ملز ریٹ 84.50 روپے سے بڑھا کر 84.75 روپے فی کلو مقرر کر دیا گیا ہے۔ سیلز ٹیکس سمیت چینی کا نیا ایکس ملز ریٹ 84.75 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق چینی کی زیادہ سے زیادہ ریٹیل قیمت 89 روپے 75 پیسے فی کلو کر دی گئی ہے جبکہ چینی کی نئی سرکاری قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔نوٹیفیکیشن کے مطابق چینی کی نئی قیمتیں 15 نومبر 2021ء تک نافذ العمل رہیں گی اور عملدرآمد کیلئے تمام صوبائی چیف سیکریٹریز اور کمشنر اسلام آباد کو بھی بھجوایا گیا ہے۔

جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق زائد قیمت پر چینی بیچنے والوں کے خلاف کارروائی ہو گی اور عمل درآمد نہ کرنے پر شوگر ملز، ڈیلرز، ڈسٹریبیوٹرز، ریٹیلرز کے خلاف کارروائی ہو گی۔ اس سے قبل حکومت نے 30 جولائی کو چینی کی ریٹیل اور ایکس ملز قیمت مقرر کی تھی، سیلز ٹیکس سمیت چینی کا ایکس ملز ریٹ 84.50 روپے فی کلو مقرر کیا گیا تھا، چینی کی سرکاری ریٹیل قیمت 89.50 روپے فی کلو مقرر کی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت نے سابق اور موجودہ دور میں وزیراعلی آفس کے اخراجات کی تفصیلات پبلک کردیںلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت نے وزیر اعلی عثمان بزدار کی خصوصی  ہدایت پر وزیر اعلی آفس کے اخراجات  کی  تفصیلات کو  پبلک کردیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہتک عزت دعوے پر عدالت نے عمران خان اور شہباز شریف کو طلب کر لیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ہتک عزت دعوے پر عدالت نے عمران خان اور شہباز شریف کو طلب کر لیاWeDonotTrustTEPS WeRejectPmcMdcatTest2021 شہباز صاحب حدیبیہ اور مآڈل ٹاؤن کیس کھولنے دیں، اس سے پہلے آپ کی کوئی عزت نہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نئے ٹیبلیٹس اور لیپ ٹاپ : مائیکرو سافٹ نے خوشخبری سنادی -امریکا کی مشہور ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے اپنے صآرفین کیلئے طویل عرصے بعدسرفیس سیریز کے نئے ٹیبلیٹس اور لیپ ٹاپ متعارف کرادیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انڈے گوشت مرغی دال اور گھی نے عوام کی چیخیں نکلوا دیں ہیں شہباز شریفاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ انڈے ، گوشت، مرغی ، دال ، گھی کی قیمتوں میں اضافے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ای ایف ایل کپ: چیلسی اور ویسٹ ہیم نے فتح سمیٹ لی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »