پنجاب حکومت نے سابق اور موجودہ دور میں وزیراعلی آفس کے اخراجات کی تفصیلات پبلک کردیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلی پنجاب کےآفس اخراجات کی تفصیلات پبلک کردی گئیں

صوبائی وزیر جیل خا نہ جات و ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے دور حکومت میں وزیراعلی آفس کے اخراجات 76 فیصد تک کم ہو چکے ہیں اور وزیر اعلی عثمان بزدار کی ہدایات پر وزیر اعلی آفس کے مختلف مدوں میں کئے گئے اخراجات کو پبلک کر دیاہے- انہوں نے بتایا کہ سابق دور 2017-18 ء میں وزیر اعلی آفس میں 173 گاڑیاں زیر استعمال تھیں جبکہ 2020-21ء میں صرف 110 گاڑیاں زیر استعمال ہیں - ان میں افسروں اور سٹاف کے زیر استعمال گاڑیاں شامل ہیں - سابق دور 2017-18ء میں...

ہوئے-اسی طرح 2017-18ء میں وزیر اعلی کے صوابدیدی فنڈز سے 9 کروڑ60 لاکھ روپے خرچ کئے گئے جبکہ 2020-21ء میں صرف 2 کروڑ 30 لاکھ روپے خرچ کئے گئے -انہی 2 سالوں کا تقابلی جائزہ لیا جائے تو یہ حقائق سامنے آتے ہیں کہ وزیر اعلی عثمان بزدار کے دور میں وزیر اعلی آفس کی گاڑیوں کی مرمت کے اخراجات میں 64 فیصد، گاڑیوں کے فیول چارجز کی مد میں 39 فیصد، گاڑیوں کے استعمال میں 36 فیصد، دیگر فیول کے استعمال میں 23 فیصد، نان سیلری اخراجات میں 40 فیصد، انٹرٹینمنٹ اور گفٹ میں تقریبا 50فیصد کمی آچکی ہے -سابقہ دور حکومت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب سے اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے نئے وائس چیئرمین مخدوم طارق محمودالحسن کی ملاقاتوزیراعلیٰ پنجاب سے اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے نئے وائس چیئرمین مخدوم طارق محمودالحسن کی ملاقات Read News UsmanAKBuzdar mophrd CMPunjabPK GovtofPunjabPK Punjab MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سابق حکمرانوں نے عوام کی حقیقی ضروریات کو پشِ پست ڈالے رکھا: وزیراعلیٰ پنجابسابق حکمرانوں نےعوام کی حقیقی ضروریات کوپشِ پست ڈالےرکھا:وزیراعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar PTIOfficialLHR PTIPunjabPK pmln_org president_pmln CMPunjabPK GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar PTIOfficialLHR PTIPunjabPK pmln_org president_pmln CMPunjabPK GovtofPunjabPK اور موجودہ حکومت نے مہنگائی کو صد فیصد بڑھا کر عوام کی حقیقی ضروریات کو اولیت دی یعنی یہ کمر توڑ مہنگائی ہی عوام کی حقیقی ضرورت تھی ،،،، واہ رے ارسطو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں ڈینگی کے 17 نئے مریض رپورٹصوبۂ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 17 مریض رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 10 کا تعلق لاہور سے ہے۔ تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوارلاہور: لاہور اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ ٹھنڈی ہواؤں اور بادل برسنے سے گرمی کی شدت میں کمی آگئی ہے۔ لاہور میں صبح کے وقت آسمان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »