ڈالرکی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی : انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر معمولی اضافہ ہوا ہے جس کے بعد روپیہ مزید نیچے آگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اعداد و شمار کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں 88 پیسے کا اضافہ ہوا۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 284.31کا ہوگیا جبکہ گزشتہ روز ڈالر کی 283.43 روپے پر بند ہوا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ساڑھے 6 سال بعد 53 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر لی ہے۔کاروباری ہفتے کے آخری روز کے ایس ای 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے اور 100 انڈیکس میں 600 پوائنٹس تک کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالرکی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاریکراچی : انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر معمولی اضافہ ہوا ہے جس کے بعد روپیہ مزید نیچے آگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت بڑھنے کا سلسلہ برقرار، سٹاک مارکیٹ میں بھی زبردست تیزیامریکی کرنسی کی قیمت بڑھنے کا سلسلہ تاحال برقرار ہے۔کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 57 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 283 روپے کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 283 روپے 43 پیسے پر بند ہوا...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سونا فی تولہ مہنگاسونے کی قیمتوں میں مسلسل اتار چڑھائو جاری ہے ، ملک میں سونے کا فی تولہ 1286 روپے مہنگا ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 1286 روپے اضافے کے بعد 24 قیراط کے ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 13 ہزار 300 روپے ، 1179 روپے اضافے سے 24 قیراط کا 10 گرام سونا ایک لاکھ 82 ہزار 870 روپے کا ہو گیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں غیرقانونی تارکین وطن کیخلاف آپریشن، متعدد افراد زیر حراستاسلام آباد، کراچی:   حکومتی ڈیڈلائن ختم ہونے کے بعد غیرقانونی تارکین وطن کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملازمین کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ ، اہم خبر آگئیاسلام آباد : وفاقی حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ کردیا ، تنخواہوں میں اضافے کا اطلاق یکم اکتوبر2023سے ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملازمین کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ ، اہم خبر آگئیاسلام آباد : وفاقی حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ کردیا ، تنخواہوں میں اضافے کا اطلاق یکم اکتوبر2023سے ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »