سونا فی تولہ مہنگا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سونے کی قیمتوں میں مسلسل اتار چڑھائو جاری ہے ، ملک میں سونے کا فی تولہ 1286 روپے مہنگا ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 1286 روپے اضافے کے بعد 24 قیراط کے ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 13 ہزار 300 روپے ، 1179 روپے اضافے سے 24 قیراط کا 10 گرام سونا ایک لاکھ 82 ہزار 870 روپے کا ہو گیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق...

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 1286 روپے اضافے کے بعد 24 قیراط کے ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 13 ہزار 300 روپے ، 1179 روپے اضافے سے 24 قیراط کا 10 گرام سونا ایک لاکھ 82 ہزار 870 روپے کا ہو گیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کا

بھاؤ 9 ڈالرز کے اضافے کے بعد 2005 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔ دوسری جانب پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر زیادہ ہونے کی وجہ سے 2025 ڈالر فی اونس ہے۔اس کے علاوہ فی تولہ چاندی کی قیمت 30 روپے بڑھ کر 2528 روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 25.72 روپے بڑھ کر 2211.93 روپے ہو گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ریکارڈکراچی : سونے کی قیمت میں آج ایک بار پھر سونا مہنگا ہوگیا، عالمی مارکیٹ کے بعد مقامی صرافہ بازاروں میں سیکڑوں روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت فی تولہ کتنی گرگئی، نیا ریٹ کیا ہے؟جانیےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سونے کی قیمت میں آج 1200 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق 24 قیراط سونا قیمت گرنے کے بعد 2 لاکھ 11 ہزار 800 روپے فی تولہ فروخت ہوا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے  بتایا گیا کہ 10 گرام سونا 1029 روپے کمی کے باعث ایک لاکھ 81 ہزار 584 روپے کے ریٹ پر آ گیا۔ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فی کلو مرغی کے گوشت کی نئی قیمت جاری کر دی گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 476 روپے ہو گئی، جبکہ زندہ مرغی فی کلو 317 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق برائلر مرغی کی تھوک میں فی کلو قیمت 305 روپے ہے، فارمی انڈے مہنگے ہو کر 329 روپے فی درجن ہو گئے ہیں۔واضح رہے گزشتہ روز برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 468 روپے تھی جبکہ زندہ مرغی فی کلو قیمت 312...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاء بازار سے بھی مہنگی دستیابیوٹیلیٹی اسٹورز پر بازار سے سستے داموں ملنے والی اشیاء کو بھی مہنگا کردیا گیا، جس کے باعث درجنوں اشیاء شہریوں کی پہنچ سے دور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نگران حکومت نے آئی ایم ایف کی آخری شرط بھی پوری کردیاسلام آباد : نگران حکومت نے آئی ایم ایف کی آخری شرط بھی پوری کردی اور ڈیزل پرلیوی 55 سے بڑھا کر60 روپے فی لیٹر کردی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نگران حکومت نے آئی ایم ایف کی آخری شرط بھی پوری کردیاسلام آباد : نگران حکومت نے آئی ایم ایف کی آخری شرط بھی پوری کردی اور ڈیزل پرلیوی 55 سے بڑھا کر60 روپے فی لیٹر کردی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »