سرنڈر کریں یا موت کیلئے تیار رہیں ، تیسرا آپشن نہیں ، اسرائیل کی حماس کو ...

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسرائیلی وزیر دفاع یووا گیلنٹ نے ایک بار پھر دھمکی دی ہے کہ حماس یا تو غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈالے یا مرنا کے لیے تیار رہے، اُن کے پاس اب کوئی تیسرا آپشن نہیں بچا ہے۔اسرائیل غزہ پر مسلسل 27 دنوں سے بارود کی بارش کر رہا ہے .

سفاکانہ حملوں میں معصوم بچوں اور خواتین کی بڑی تعداد شہید ہوئی ہے ، لیکن اسرائیل پھر بھی باز نہیں آ رہا۔اسرائیلی ڈھٹائی اور جارحانہ عزائم کا اندازہ کا اُن کے وزیر دفاع یووا گیلنٹ کے اس بیان

سے لگایا جا سکتا ہے .جس میں اس نے کہا کہ حماس کو صفحہ ہستی سے مٹائیں گے۔ اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا کہ حماس کے پاس اب دو آپشنز ہی بچے ہیں یا تو مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے یا مرنے کے لیے تیار رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حماس سرنڈر کرے یا مرنے کو تیار رہے، تیسرا کوئی آپشن نہیں؛ اسرائیلحماس کو صفحۂ ہستی سے مٹانے تک جنگ جاری رکھیں گے، اسرائیلی وزیر دفاع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حوثیوں نے بھی اسرائیل کیخلاف اعلان جنگ کردیایمن کی عسکری تنظیم حوثی نے اسرائیل اور حماس کی جنگ میں شامل ہونے کا اعلان کردیا، انہوں نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائل بھی داغے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حوثیوں نے بھی اسرائیل کیخلاف اعلان جنگ کردیایمن کی عسکری تنظیم حوثی نے اسرائیل اور حماس کی جنگ میں شامل ہونے کا اعلان کردیا، انہوں نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائل بھی داغے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاداب کی جگہ ابرار احمد کو کھلانا چاہیے، تجزیہ کار کیا کہتے ہیں؟پاکستان ٹیم کے زخمی نائب کپتان شاداب خان کی جگہ ابرار احمد کو اگلے میچز کھلانے چاہئیں یا نہیں اس بارے میں تجزیہ کاروں نے اپنی رائے دی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : معروف کمپنی میں ملازمت کے مواقعسعودی عرب کی سب سے بڑی کمپنی کو مختلف شعبوں میں امور کی انجام دہی کیلئے ملازمین کی ضرورت ہے جس کیلئے خواہشمند افراد سے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : معروف کمپنی میں ملازمت کے مواقعسعودی عرب کی سب سے بڑی کمپنی کو مختلف شعبوں میں امور کی انجام دہی کیلئے ملازمین کی ضرورت ہے جس کیلئے خواہشمند افراد سے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »