حماس سرنڈر کرے یا مرنے کو تیار رہے، تیسرا کوئی آپشن نہیں؛ اسرائیل

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حماس کو صفحۂ ہستی سے مٹانے تک جنگ جاری رکھیں گے، اسرائیلی وزیر دفاع

ملک میں عام انتخابات 11فروری کو ہوں گے، الیکشن کمیشنسپریم کورٹ کا الیکشن کی تاریخ دینے سے قبل صدر سے مشاورت نہ کرنے پر اظہار برہمینادہندگان کے ڈیفالٹرز کے فون بلاک کرنے کا فیصلہجامعہ کراچی شعبہ کمپیوٹر سائنس کی ایکریڈیٹیشن کا فیصلہ، نصاب تبدیلپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 71 کروڑ ڈالر کی قسط کیلیے مذاکرات شروعاسرائیلی وزیر دفاع یووا گیلنٹ نے دھمکی دی ہے کہ حماس یا تو غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈالے یا مرنا کے لیے تیار رہے کیوں کہ اُن کے پاس اب کوئی تیسرا آپشن نہیں بچا...

اسرائیلی ڈھٹائی اور جارحانہ عزائم کا اندازہ کا اُن کے وزیر دفاع یووا گیلنٹ کے اس بیان سے لگایا جا سکتا ہے کہ جس میں انھوں نے حماس کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی دھمکی دی ہے۔ اس سے قبل اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو بھی یہ دھمکی دے چکے ہیں کہ حماس کو صفحۂ ہستی سے مٹا کر دم لیں گے اور اس سے پہلے جنگ ختم نہیں ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوران سفر متلی یا اُلٹی کیوں ہوتی ہے؟ آسان علاجاکثر لوگوں کو گاڑی، کشتی یا طیارے میں سفر کے دوران متلی، قے، یا سر چکرانے جیسی شکایات لاحق ہوتی ہیں یہ محض اتفاق یا عام بات نہیں بلکہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ میں جنگ بندی حماس کو فائدہ دے گی، ہیلری کلنٹنسابق امریکی وز یر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی ممکن نہیں ہے کیونکہ کوئی بھی جنگ بندی حماس کے لیے تحفہ ثابت ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ میں جنگ بندی حماس کو فائدہ دے گی، ہیلری کلنٹنسابق امریکی وز یر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی ممکن نہیں ہے کیونکہ کوئی بھی جنگ بندی حماس کے لیے تحفہ ثابت ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حوثیوں نے بھی اسرائیل کیخلاف اعلان جنگ کردیایمن کی عسکری تنظیم حوثی نے اسرائیل اور حماس کی جنگ میں شامل ہونے کا اعلان کردیا، انہوں نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائل بھی داغے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حوثیوں نے بھی اسرائیل کیخلاف اعلان جنگ کردیایمن کی عسکری تنظیم حوثی نے اسرائیل اور حماس کی جنگ میں شامل ہونے کا اعلان کردیا، انہوں نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائل بھی داغے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیض آباد دھرنا ؛ فیض حمید نے پیمرا پر دباؤ ڈالا، چینلز کی نشریات کنٹرول کرتے رہے، ابصار عالمکوئی غیرقانونی حکم نہیں مانا،وزیراعظم،آرمی چیف اورچیف جسٹس کو تحریری طورپرآگاہ کیا، سابق چیئرمین پیمرا کا بیان حلفی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »