پی ایس او کی فروخت میں اضافہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کی پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں اکتوبر کے دوران ماہانہ بنیادوں پر23 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی ہے

انڈسٹری کے اعداد و شمارکے مطابق اکتوبرمیں پی ایس او کے 0.63 ملین ٹن پٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو ستمبر کے مقابلہ میں 23 فیصد زیادہ ہے، ستمبر میں پی ایس او کے 0.51ملین ٹن پٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈ کی گئی تھی۔

جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں پی ایس او کے 2.54 ملین ٹن پٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈ کی گئی ہے جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 21 فیصد کم ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں پی ایس او کے 3.21ملین ٹن پٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈ کی گئی تھی۔ اعداد و شمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں پی ایس او کے پٹرول کی 1.13 ملین ٹن، ہائی اسپیڈ ڈیزل 1.10ملین ٹن اور فرنس آئل کی 0.09 ملین ٹن فروخت ریکارڈ کی گئی ہے۔

، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں پی ایس او کے 1.11ملین ٹن پٹرول،1.13 ملین ٹن ہائی اسپیڈ ڈیزل اور0.76 ملین ٹن فرنس آئل کی فروخت ریکارڈ کی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بھاری اضافہ کر دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے ایم پی ون سے ایم پی تھری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا ہے ، تنخواہوں میں اضافے کا اطلاق یکم اکتوبر2023سے ہوگا۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ، جس کے تحت 2017کے ایم پی ون سکیل کی کم سے کم تنخواہ میں 33 ہزار روپے کا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈالرکی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاریکراچی : انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر معمولی اضافہ ہوا ہے جس کے بعد روپیہ مزید نیچے آگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ 6 سالوں میں پہلی مرتبہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیکراچی : پاکستان اسٹاک مارکیٹ 6 سالوں میں پہلی مرتہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، شیئرز کی خریداری کے باعث 602 پوائنٹس کا اضافہ ہوا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ 6 سالوں میں پہلی مرتبہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیکراچی : پاکستان اسٹاک مارکیٹ 6 سالوں میں پہلی مرتہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، شیئرز کی خریداری کے باعث 602 پوائنٹس کا اضافہ ہوا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملازمین کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ ، اہم خبر آگئیاسلام آباد : وفاقی حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ کردیا ، تنخواہوں میں اضافے کا اطلاق یکم اکتوبر2023سے ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملازمین کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ ، اہم خبر آگئیاسلام آباد : وفاقی حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ کردیا ، تنخواہوں میں اضافے کا اطلاق یکم اکتوبر2023سے ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »