چین : زبان کی خدمات انجام دینے والی کمپنیوں کی تعداد 369935 ہو گئی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین : زبان کی خدمات انجام دینے والی کمپنیوں کی تعداد 369935 ہو گئی China Companies OfferingLanguageServices Business

تھیں گزشتہ روز جاری ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق بڑے کاروبار کے طور پر زبان کی خدمات انجام دینے والی کمپنیوں کی تعداد 9734 تک پہنچ گئی ہے ان کی کل حاصل ہونے والی آمدنی سالانہ3.6 فیصد اضافے کے ساتھ 37.

2 ارب یو آن رہی ، یہ رپورٹ ٹرانسلیٹر ایسوسی ایشن آف چائنہ کے سالانہ اجلاس میں جاری کی گئی ہے ،رپورٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر تجربہ کارمترجموں نے ایوارڈ بھی وصول کئے ان میں سے 5 نے ترجمہ کرنے والوں میں اعلیٰ ترین اعزازات وصول کئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوئی سدرن، سوئی ناردرن کی گیس قیمتوں میں اضافے کی درخواست، اوگرااسلام آباد: آئل اینڈ کیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے کہا کہ ایس ایس جی سی کی عوامی سماعت 20 نومبر کو کراچی میں ہوگی، ایس این جی پی کی عوامی سماعت 19 نومبر کو لاہور میں ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا بابری مسجد واقعی رام مندر کی جگہ تعمیر کی گئی تھی؟انڈیا کی سپریم کورٹ نے سنیچر کو مسجد مندر تنازع پر فیصلہ سناتے ہوئے ہندوؤں کے رام مندر کی تعمیر کے دعوے کو تسلیم کر لیا ہے مگر ماہرینِ آثارِ قدیمہ اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟ Not at all AliyaNazki Nahi hqiqat ku chupaya hai lekin hame isse accept karne ke siwa kio option nhi hai تاریخی شواہد تو یہی کہتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کی بابری مسجد کیس کے فیصلے کی مذمتاسلام آباد : جمیعت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا فیصلہ تنگ نظری کی عکاسی کرتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کی وزیراعظم کی پالیسیوں پر تنقیدوزیراعلیٰ سندھ کی وزیراعظم کی پالیسیوں پر تنقید تفصيلات جانئے: DailyJang اگر یہ اتنے ہی قابل ہے تو سندھ کو ترقی دیں ۔تاکہ آنے والے الیکشن میں ان کی کارکردگی دیکھ کر ووٹ دیں ان کو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم نوازشریف کی لندن روانگی کی ٹکٹ کنفرمسابق وزیراعظم کب لندن روانہ ہوں گے، تاریخ آگئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates 100 میں لگا دھاگا، چور نکل کے بھاگا، گاڑی آئی دھما دھم، میں نے بولا ویری گڈ، ڈبل روٹی بسکٹ۔ Why they late Navaz sharef to go This is unfair with the pover people
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ٹماٹر کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر - ایکسپریس اردوٹماٹر 250 سے 300 روپے فی کلو فروخت ہونے لگا۔ Her the his price is 160 per kg
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »