وزیراعلیٰ سندھ کی وزیراعظم کی پالیسیوں پر تنقید

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ سندھ کی وزیراعظم کی پالیسیوں پر تنقید تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیراعظم عمران خان کی پالیسیوں پر ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت بری طرح ناکام ہوچکی ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے مزید کہا کہ آج غریب جس مشکل سے دوچار ہیں، اُس کی مثال ملکی تاریخ میں نہیں ملتی، صنعت و تعمیرات سمیت کوئی شعبہ کام نہیں کر پا رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگر یہ اتنے ہی قابل ہے تو سندھ کو ترقی دیں ۔تاکہ آنے والے الیکشن میں ان کی کارکردگی دیکھ کر ووٹ دیں ان کو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ کی وبا اور بھارتی ویکسین کی درآمد؛ والدین کیا کریں؟سندھ میں ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ کی وبا اور بھارتی ویکسین کی درآمد؛ والدین کیا کریں؟ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر کامران مائیکل کی رہائی کا حکم دے دیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )سندھ ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر کامران مائیکل کی درخواست
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی میں سماعت سے محروم افراد کیلئے ڈرائیونگ لائسنس کا بل منظور - ایکسپریس اردوبل کے تحت سماعت سے محروم افراد کو بعض شرائط کے تحت ڈرائیونگ لائسنس جاری کئے جائیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صاف ستھرا سندھ پروگرام شروع کر رہے ہیں، وزیر بلدیاتوزیر بلدیات سندھ ناصر شاہ کہتے ہیں کہ صوبائی حکومت کی طرف سے ’’صاف ستھرا سندھ‘‘ پروگرام شروع کیا جا رہا ہے نئی ٹرک کی بتی!!!! یہ سندھ کی صفائی سے کچرا اٹھانے سے نہیں آپ جیسے کچرے کو کوڑادان میں پھینکنے سے ہی ہوگی پہلے خود صاف ستھرے ہو جائیں پھر صاف ستھرا سندھ پروگرام ورنہ سب زبانی جمع خرچ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی جانب سے اساتذہ پر تشدد قابل مذمت، ہر ممکن مددکریں گے: حلیم عادل شیخکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)  پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدرحلیم عادل شیخ نے کہا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

منشیات فروش کیسے رہا ہوتے ہیں اور سندھ سے منشیات فروشی کیسے ختم ہو گی؟مرتضیٰ وہاب نے الجھی گھتیاں سلجھا دیںکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)  سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »