سندھ میں ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ کی وبا اور بھارتی ویکسین کی درآمد؛ والدین کیا کریں؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ میں ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ کی وبا اور بھارتی ویکسین کی درآمد؛ والدین کیا کریں؟ تفصيلات جانئے: DailyJang

سندھ میں ایکس ڈی آر یا اینٹی بائیوٹک ادویات کے خلاف مزاحمت رکھنے والے ٹائیفائیڈ بخار کی وباء سے ساڑھے 13 ہزار سے زائد بچوں کے متاثر ہونے کے بعد صوبائی حکام نے بین الاقوامی ڈونر ایجنسیوں کے تعاون سے بھارتی ویکسین کی بڑی مقدار درآمد کرلی ہے، جو پورے سندھ میں 18 سے 30 نومبر تک ایک کروڑ ایک لاکھ بچوں کو مفت لگائی جائے گی۔

ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ کا علاج اب صرف دو لیکن انتہائی مہنگی اور جان بچانے والی اینٹی بایوٹک ادویات سے کیا جا رہا ہے اور ماہرین کو خدشہ ہے کہ اگر یہ دو ادویات بھی ناکام ہوگئیں تو اس کے بعد اس مرض سے علاج کے لیے کوئی دوا کارگر ثابت نہیں ہوگی۔ پروفیسر جمال رضا کے مطابق چونکہ یہ ویکسین حکومت نے براہ راست درآمد کی ہے اس لیے یہ میڈیکل اسٹورز اور پرائیویٹ اسپتالوں میں دستیاب نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسم میں وٹامن ڈی کی کمی کی واضح علامات اور نشانیاں - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پی ایم ڈی سی آرڈیننس قومی اسمبلی میں پیش، اپوزیشن کا شور شرابااسلام آباد: (دنیا نیوز) اپوزیشن اراکین نے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں، احتجاج کے باوجود دیگر کئی آرڈیننس بھی پیش کر دیئے گئے۔ وزیراعظم کا بھی ایوان سے خطاب متوقع ہے۔ آرڈیننس فیکٹری عارف علوی.... سہی تماشہ لگا رہی ہے جو کرنے کے کام ہیں وہ کرنے نہیں اور ایویں چ***پنگے لیتے رہنا...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پابندیوں کا 96 واں روز، شہری گھروں میں قید
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور میں سموگ، رات ایئر کوالٹی انڈیکس 580 تک پہنچ گیا، شہر میں سکول بندThose who are not considering the magnitude of air pollution will now rest in hell
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وادی کشمیر میں آج کرفیوکا 95 واں روز,لوگ گھروں میں محصوروادی کشمیر میں آج کرفیوکا 95 واں روز,لوگ گھروں میں محصور IndianArmyInKashmir CurfewInKashmir OccupiedKashmir PMOIndia KNSKashmir UN UNHumanRights PMOIndia KNSKashmir UN UNHumanRights Ya Allah Kashmir ke logon pe reham farmaey Ameen 🤲😢
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں سموگ، رات ایئر کوالٹی انڈیکس 580 تک پہنچ گیا، شہر میں سکول بندلاہور میں سموگ، رات ایئر کوالٹی انڈیکس 580 تک پہنچ گیا، شہر میں سکول بند LahoreSmog Schools Closed WeatherPK GOPunjabPK CMPunjabPK Pakistan Punjab WeatherPK GOPunjabPK CMPunjabPK Yahan bhi diwali mani thi kya? ArvindKejriwal PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »