کیا بابری مسجد واقعی رام مندر کی جگہ تعمیر کی گئی تھی؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا بابری مسجد واقعی رام مندر کی جگہ تعمیر کی گئی؟

کئی مؤرخین نے بھی آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا کے مندر اور مسجد تنازعے سے متعلق دونوں سرویز پر سوالات اٹھائے ہیں۔

سُنّی وقف بورڈ نے اس آرکیالوجیکل سروے پر دو آزاد ماہرینِ آثارِ قدیمہ کی خدمات حاصل کیں جن میں سپریہ سیز اور جے مینن شامل ہیں۔ یہ دونوں محققین اس سروے کے دوران موجود تھے مگر کے کے محمد سروے پر سوالات اٹھانے والوں کو بائیں بازو کی سوچ سے متاثر قرار دیتے ہیں۔وہ کہتے ہیں کہ اس ڈھانچے کی دیواریں دسویں صدی کے ایک مندر کی ہیں جو اس سے پہلے یہاں موجود تھا۔

کے کے محمد نے ولیم فنچ اور جوزف ٹیفنتھیلر کے ساتھ ساتھ آئینِ اکبری کا بھی حوالہ دیا ہے جو مغل بادشاہ اکبر کے درباری مؤرخ ابوالفضل نے فارسی میں تحریر کی تھی۔ اس میں 'بھگوان رام کی پوجا' کا تذکرہ ہے۔کے کے محمد کو کئی قدیم دریافتوں اور ان کی حفاظت کا کریڈٹ دیا جاتا ہے۔ ان میں آگرہ کا قصبہ فتح پور سیکری بھی ہے جہاں اکبر نے 'دینِ الٰہی' مذہب کی بنیاد رکھی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

AliyaNazki Direct yah nhi likh sakti ki Babri masjid ko saheed kiya h

Munafqon Muslim living in India

بابری۔مسجد۔اخری۔۔نماز۔۔کی۔۔مناظر۔۔😭 یا۔اللہ۔۔اسلام۔کے۔دشمنوں کو نیست و نابود۔فرما۔امین۔

بالکل نہیں ۔۔سفید جھوٹ ۔مودی آر ایس ایس کے دباؤ پر یہ فیصلہ کیا گیا

most pertinent question is as to how Baberi mosque was built on the ruins of a temple without any agremnt or a deal wth local ppl at tht time , in any case SCI sets an example 2 destroy n ocupy by force any mosque or church in Ind on one pretext or other in exchange of land

آپ خود ہی اس مسجد کی تصویر دکھا رہے ہیں اگر ادھر مندر ہوتا تو دکھاتے. تاریخی شواہد دکھاتے. .ہم مسلمان کسی کی جگہ مسجد کے لیے قبضہ نہیں کرتے ایسا کرنے سے ہماری عبادت قبول نہیں ہوتی. اس کا کوئی فائدہ نہیں. ...

اگر بابر نے مندر کی جگہ مسجد بناٸی تو صرف ایک کیوں بناٸی ؟ اگر چاہتا کتنے بناسکتا تھا؟

ہمارے دین اسلام میں ایسی اجازت ہی نہیں کے مسجد میں کسی کا بغیر اجازت زمین شامل کیا جاۓ اسلٸیے یہ فیصلہ غلط ہیے کیونکہ ہم لوگ مسجد دوسروں کے زمین پر نہیں بناتے اور نہ اسلام اجازت دیتا ہیے

In individuals, insanity is rare; but in groups, parties, nations and epochs, it is the rule. Friedrich Nietzsche

Yes it was created by shahenshah baber.

Modi is butcher of Gujrat, responsible for genocide of Muslims, narcissistic, paranoid, psychopath, raised in a impoverished background, with low self esteem, compensating with superiority, racist, with politics of hate. Did crimes against humanity in Kashmir.

Wake up Indian Muslims! Get united, condemn and fight against the fascist RSS/ BJP and butcher of Gujrat Modi. They are bent upon to make it Hindutva. If kept on accepting humiliation, lynching, atrocities against Indian Muslims/ Kashmiris, will annihilate. BabriMasjid

Courts subjugated to RSS. RSS court murdered justice! Opened door to further destruction of mosques. Policy of hate, fear and violence wins. Indian Muslims will remain apologetic and trying to be more patriotic then Hindus.

بھارتی سپریم کورٹ نے حقائق کے منافی فیصلہ دیا خود “انڈین آرکیالوجسٹ “نے بھی بابری مسجد کی تصدیق کی

You can imagine whatever you want 🙄

Do you have still any doubt on this ?

AliyaNazki ItThis question been debated, argued and contested for the better part of the last 70 years. Today the Supreme Court of I did has finally decided and put a lid on it. It's a choice to either accept it and move on OR be caught up... Let's move on?

مسلمان بادشاہ جیسے بھی تھے کبھی انہوں نے اپنی ریاست میں اقلیتوں کو اذیت نہیں دی یہی وجہ ہے کہ دین اسلام باقی مذاہب کی نسبت زیادہ سے پلا پھولا۔یہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ رام مندر کی جگہ بابری مسجد تعمیر کی گئی ہو کیوں کہ مسلمان اقلیتوں کی عبادت گاہوں کا احترام کرتے ہیں

AliyaNazki اب دنیا کے انصاف پر اللہ تعالی کی قدرت ہے انشاءاللہ ضرور وہ دن آئے گا جب اللہ کا انصاف ہو گا

سوال ہی پیدا نہیں ہوتا مغل بادشاہ مندر کی جگہ مسجد بنائیں کیونکہ اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کے مطابق مسجد صرف مسجد کے نام پر وقف کی گئی اور خریدی گئی زمین پر ہی تعمیر ہوسکتی۔ اس سے آسان کام مغلوں کے لیے ہندؤں کو تلوار کے زور پر مسلم کرنا تھا جو نہیں کیا گیا

KashmirKaSodaNaManzoor

اگر ہم ASI کی رپورٹ پڑھے تو معلوم ہوگا وہاں بھی اسکا کوئی ذکر نہیں ہے کہ بابری مسجد رام مندر توڑ کر بنایا گیا ہے،البتہ وہاں ASI بھگوان سیو کی توٹی مورتیاں ملی تھی

تاریخی شواہد تو یہی کہتے ہیں۔

AliyaNazki Nahi hqiqat ku chupaya hai lekin hame isse accept karne ke siwa kio option nhi hai

Not at all

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابری مسجد کی متنازع زمین پر مندر بنے گا: سپریم کورٹانڈیا کی سپریم کورٹ نے اترپردیش کے شہر ایودھیا میں بابری مسجد اور رام مندر کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے متنازع زمین پر مندر کی تعمیر اور مسلمانوں کو مسجد کے لیے پانچ ایکڑ متبادل جگہ دینے کا حکم دیا ہے۔ Pity on them.. under pressure of extremists آپ کرتاپور راہداری کا افتتاح کرلو ،تب تک میں بابری مسجد والا معاملہ نمٹاتا ہوں ! مودی سرکار کا تحفہ😭 The disputed land should be given to any welfare organization and alternate land should be given to Masjid and Mandir.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ کی وبا اور بھارتی ویکسین کی درآمد؛ والدین کیا کریں؟سندھ میں ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ کی وبا اور بھارتی ویکسین کی درآمد؛ والدین کیا کریں؟ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بابری مسجد، رام مندر کیس کا فیصلہ سنیچر کوانڈیا کی سپریم کورٹ ایودھیا میں بابری مسجد اور رام مندر کے طویل تنازعے کا فیصلہ سنیچر 9 نومبر کو سنائے گی۔ فیصلہ کیا ہو گا سب کو پتا ہے مودی حکومت نے میڈیا اور عدلیہ کو یرغمال بنایا ہوا ہے Unfortunately India is being ruled by extremists armed religious terrorist Hindu gangs RSS, BJP, VHP, Shiv Seena, Singh Pariwar, Bajrang Dal etc. All these gangs are conducting genocide, terrorism, racism, killings, rapes, illegal occupations & human rights violations of Muslims. AGAIN MUSLIM COMMUNITY INDIA SUPREME COURT'S DECISION
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عاطف اسلم کی ’دو ٹکے کی عورت‘ کا ڈائیلاگ بولنے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوان دونوں ہمایوں سعید کا ڈائیلاگ ’دو ٹکے کی عورت‘ مقبول ترین ڈائیلاگ بنا ہوا ہے چھا گیا ڈرامہ ✔اور چھا گیا ہمایوں سعید 💗
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بابری مسجد کی متنازع زمین رام مندر کی تعمیر کیلئے ہندوؤں کے حوالے کرنے کا حکم - World - Dawn Newsya Allah madad Correct your information RamJanmbhoomi
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بابری مسجد کی متنازع زمین رام مندر کی تعمیر کیلئے ہندوؤں کے حوالے کرنے کا حکم - World - Dawn NewsShame on India 🇮🇳
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »