سابق وزیراعظم نوازشریف کی لندن روانگی کی ٹکٹ کنفرم

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق وزیراعظم کب لندن روانہ ہوں گے، تاریخ آگئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

ذرائع کے مطابق ،شریف فیملی کی جانب سے نواز شریف کی تمام سفری دستاویزات مکمل کر لی گئیں ۔

ذرائع کے مطابق، نواز شریف کی لندن روانگی کی ٹکٹ کنفرم ہوگئی،سابق وزیراعظم پیر کی صبح 9 بجکر 5 منٹ پر لندن براستہ قطر دوحا روانہ ہوں گے ۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف قطر ایئرویئر کی پرواز کیوآر 629 سے لندن کے لیے روانہ ہوں گے، شہباز شریف اور ڈاکٹر عدنان بھی نواز شریف کے ساتھ ہوں گے۔ ٹکٹ پر نوازشریف کی واپس پاکستان کے لیے سفر کی تاریخ 27 نومبر درج ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Why they late Navaz sharef to go This is unfair with the pover people

100 میں لگا دھاگا، چور نکل کے بھاگا، گاڑی آئی دھما دھم، میں نے بولا ویری گڈ، ڈبل روٹی بسکٹ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چوہدری شوگرملز کیس : نوازشریف کی آج حاضری سےاستثنیٰ کی درخواست منظور - Newsone Urduلاہور : احتساب عدالت نے چوہدری شوگرملز کیس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی آج حاضری سےاستثنیٰ کی درخواست منظورکر لی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت میں چوہدری شوگر ملز کیس کی سماعت ہوئی ، جس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پیش کی گئی، درخواست میں مؤقف …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

نوازشریف کی صحت کے حوالے سے کوئی سیاست نہیں کی جائے گی:فردوس عاشق اعواناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) معاون خصوصی اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان آپکی سیاسی گاڑی NS کی ذاتی زندگی پر بحث اور تنقید سے ہی چلتی ہے.. اگر اس موضوع پر بحث نہیں کرتی آپ.. تو پھر آج آپکی سیاسی تابوت کا جنازہ ہی نکل گیا... اور اب جنازہ پڑھنے کے لئے آزادی مارچ والے تیاری کر رہے ہیں..
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کی وزیراعظم کی پالیسیوں پر تنقیدوزیراعلیٰ سندھ کی وزیراعظم کی پالیسیوں پر تنقید تفصيلات جانئے: DailyJang اگر یہ اتنے ہی قابل ہے تو سندھ کو ترقی دیں ۔تاکہ آنے والے الیکشن میں ان کی کارکردگی دیکھ کر ووٹ دیں ان کو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف اتوار کی صبح لندن روانہ ہوں گے - ایکسپریس اردومیاں شہبازشریف ، جنید صفدر، ڈاکٹر عدنان سمیت شریف فیملی کے دیگر افراد بھی نوازشریف کے ہمراہ لندن جائیں گے، ذرائع اللہ تعالی انہیں صحت کاملہ عطا فرمائے Allah aapko apne hifazat pe rakhe mian Saab. A slap on face of ImranKhanPTI and all Pakistan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مریم نواز نے سابق وزیراعظم کے باہر جانے کا عندیہ دے دیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کرتارپور راہداری: سابق بھارتی وزیراعظم پاکستان پہنچ گئے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »