چین کی قرآن پاک کی بےحرمتی سمیت اسلاموفوبیا واقعات کی مذمت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین کی قرآن پاک کی بےحرمتی سمیت اسلاموفوبیا واقعات کی مذمت ARYNewsUrdu

چین نے سویڈن سانحہ سمیت ہر قسم کے اسلاموفوبیا واقعات کی مذمت کی ہے۔ پاکستان میں چینی سفارتخانے نے چینی وزارت خارجہ کا بیان ٹوئٹ کر دیا۔

ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابق چین تہذیبوں کے مابین احترام اور بقائےباہمی کو مقدم سمجھتاہے چین مختلف مذہبی عقائد پر حملوں، تہذیبوں میں تصادم اور اسلاموفوبیا کا مخالف ہے۔ Chinese MFA Spokesperson: China opposes to all forms of Islamophobia. The Muslim faith and religious feelings should be respected. The so-called “freedom of speech” should not be the excuse for stoking conflicts and antagonism between civilizations.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کی جانب سے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) چین کی جانب سے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قرآن کی بے حرمتی : ترک صدر رجب طیب اردوآن کا دو ٹوک مؤقف سامنے آگیاانقرۃ: ترک صدر رجب طیب اردوآن نے قرآن کی بے حرمتی کے واقعات پر واضح بیان میں کہا ہے کہ ہم سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت کی مخالفت کرتے رہیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قرآن پاک کی بیحرمتی؛ پاکستان کی درخواست پراقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا اجلاس طلب - ایکسپریس اردوہنگامی اجلاس میں قرآن پاک کی بیحرمتی پر بحث کے لیے ایجنڈا تبدیل کیا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف جمعہ کو یوم مذمت منانے کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کیخلاف جماعت اسلامی نے 7 جولائی بروز جمعۃ المبارک کو یوم مذمت منانے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قرآن پاک کی بے حرمتی پر سویڈن کے ناظم الامور کی طلبی، مختلف شہروں میں احتجاجاسلام آباد: (دنیا نیوز) قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے پر سویڈن کے ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سویڈن واقعہ، وکلا کا جمعے کو ملک گیر ہڑتال اور سپریم کورٹ کے باہر قرآن مجید کی تلاوت کا اعلان - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے واقعے پر اظہار مذمت، ملک گیر ہڑتال کا اعلان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »