سویڈن واقعہ، وکلا کا جمعے کو ملک گیر ہڑتال اور سپریم کورٹ کے باہر قرآن مجید کی تلاوت کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سویڈن واقعہ، وکلا کا جمعے کو ملک گیر ہڑتال اور سپریم کورٹ کے باہر قرآن مجید کی تلاوت کا اعلان expressnews

سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے واقعے پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے جمعے کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا۔

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق قرآن پاک کی بے حرمتی پر سپریم بار ایسوسی ایشن کا جمعہ کو ملک گیر ہڑتال ہوگی، جس کے دوران عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔ایسوسی ایشن کے مطابق جمعے کو صبح گیارہ بجے سپریم کورٹ کے کے مرکزی گیٹ پر بار ممبرز کی جانب سے قرآن مجید کی تلاوت کی جائے گی۔واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے سویڈن میں پیش آنے والے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے 7 جولائی کو ملک بھر میں یوم تقدس قرآن منانے کا اعلان کیا ہے۔ جس کے تحت ملک بھر میں ریلیاں نکالی...

علاوہ ازیں وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہوگا، جس میں سویڈن واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی جائے گی اور ایوان کے فارم سے احتجاج کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا 7 جولائی کو یوم تقدیس قرآن منانے اور سویڈن واقعے کیخلاف احتجاج کا اعلانجمعرات کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا بھی فیصلہ کرلیا گیا، جمعے کو ملک بھر میں سویڈن واقعے کی مذمت میں احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں: وزیراعظم کی قوم سے اپیل
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف جمعہ کو یوم مذمت منانے کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کیخلاف جماعت اسلامی نے 7 جولائی بروز جمعۃ المبارک کو یوم مذمت منانے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا 7 جولائی کو یوم تقدس قرآن منانےکا اعلان(24 نیوز) حکومت نے 7 جولائی کو یوم تقدس قرآن منانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس روز سویڈن واقعے کیخلاف ملک گیر احتجاج ہوگا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سویڈن واقعہ، وزیراعظم کا 7 جولائی کو ملک بھر میں یوم تقدس قرآن منانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوجمعہ 7 جولائی کو ملک گیر احتجاج میں تمام جماعتیں، قوم شرکت کرے، وزیراعظم کی ارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی بھی ہدایت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حارث رؤف کی شادی کی تقریبات کا آغاز، قوالی نائٹ کی ویڈیوحارث کی شادی کی تقریب کا انعقاد جمعے کو ہوگا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قوم ایک زبان ہو کر شیطانی ذہنوں کو پیغام دے 7 جولائی کو یوم تقدس قرآن منانے اور ملک گیر احتجاج کا فیصلہ11:08 PM, 4 Jul, 2023, اہم خبریں, اسلام آباد : 7 جولائی کو یوم تقدس قرآن منانے اور ملک گیر احتجاج  کا فیصلہ کیاگیا ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »