لوڈشیڈنگ کے ستائے بجلی صارفین تیار ہوجائیں! اگلے ماہ اضافی بل ادا کرنا پڑے گا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لوڈشیڈنگ کے ستائے بجلی صارفین تیار ہوجائیں! اگلے ماہ اضافی بل ادا کرنا پڑے گا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

اسلام آباد : نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کراچی کیلئے بجلی ایک روپے چوالیس پیسے مہنگی کردی ، بجلی صارفین کو آئندہ ماہ ادائیگیاں کرنا ہوں۔

سماعت کے بعد نیپرا نے کراچی کیلئے بجلی ایک روپے چوالیس پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی جبکہ کے الیکٹرک نے ایک روپے انچاس پیسے فی یونٹ کا اضافہ مانگا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے الیکٹرک صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاسلام آباد : کراچی کیلئے بجلی ایک روپے49 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے ، اضافے سے کے الیکٹرک صارفین پر 2 ارب 78 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجلی مزید مہنگی، فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 90 پیسے اضافہ - ایکسپریس اردوقیمت میں اضافے سے صارفین پر 20 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک سے نیا معاہدہ کرنے سے قبل سندھ حکومت سے مشاورت کی جائے، صوبائی وزیر توانائی - ایکسپریس اردوجدید ٹیکنالوجی کی مدد سے بل ادا کرنے والے صارفین کو لوڈشیڈنگ سے نجات دلائی جاسکتی ہے، امتیاز شیخ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت میں ساڑھے 3 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکانبجلی کی قیمت میں اضافے کی بڑی وجہ ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہے۔ تفصیلات: DailyJang electricity
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ : بجلی صارفین بھاری بل دینے کی تیاری کرلیںاسلام آباد : ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی 1روپے 25 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ، اضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجلی آتی نہیں صرف بل بھاری بھرکم آجاتے ہیں، طویل لوڈشیڈنگ پر شہریوں کا غم وغصے کا اظہارکراچی : طویل لوڈشیڈنگ پر ملک بھر کے شہریوں نے غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بجلی ایک گھنٹہ آتی ہے چارگھنٹے جاتی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »