لاہور بارش: ’کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق، لاش گھنٹے تک پانی میں پڑی رہی‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور بارش: ’کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق، لاش گھنٹے تک پانی میں پڑی رہی‘ ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق بجلی کی تار گلی میں جمع بارش کے پانی میں گری تھی، گلی میں موجود دو موٹر سائیکل سوار کرنٹ سے متاثر ہوئے، ایک موٹر سائیکل سوار محفوظ رہا جبکہ 25 سالہ عثمان دم توڑ گیا۔

عثمان کی لاش ایک گھنٹے سے زائد وقت تک پانی میں پڑی رہی، اہل علاقہ نے ریسکیو، پولیس اور واپڈا کو متعدد کالز کیں لیکن کوئی نہیں آیا۔ بعدازاں اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت لاش نکالنے کی کوشش کی، ریسکیو ٹیم کی جانب سے بعد میں لاش کو جنرل اسپتال منتقل کیا گیا۔ واضح رہے کہ لاہور میں موسلادھار بارشوں سے 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، شہر کی سڑکیں تالاب بن گئیں اور بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا۔مصری شاہ میں چھت گرنے سے میاں بیوی اور بچہ جاں بحق ہوگیا۔ چونگی امرسدھو میں بجلی کا تارپانی میں گرنے کے بعد کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوا۔

ادھر باغبان پورہ میں کھمبے میں کرنٹ آنے سے نوجوان احتشام جاں بحق ہوا، ہنجروال میں بھی گیارہ سالہ بچہ پانی میں کرنٹ لگنے سے دم توڑ گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

درہ آدم خیل میں عالم دین کرنٹ لگنے سے جاں بحقکوہاٹ کے قبائلی سب ڈویژن درہ آدم خیل میں ایک عالم دین مبینہ طورپربجلی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئے تاہم تجہیز و تکفین سے قبل پیشانی پر پسینہ ظاہرہونے سے رشتہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں آسمانی بجلی گرنے سے 3 نوجوان ہلاک - ایکسپریس اردوسعودی عرب میں آسمانی بجلی گرنے سے تین نوجوان ہلاک ExpressNews SaudiArabia
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، سب سے زیادہ 291 ملی میٹر ریکارڈلاہور: (دنیا نیوز) لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، لکشمی چوک میں سب سے زیادہ 291 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کپڑوں اور چادروں پر گوشت کے لگے کئی دن پرانے خون کے دھبے صاف کرنیکے 2 آسان طریقےاچھا تو یہ ہوتا ہے کہ اگر آپ فوراً ہی دھبہ لگنے کے بعد اسے ٹھنڈے پانی سے دھو لیں، لیکن کئی مرتبہ ایسا نہیں ہوپاتا کیونکہ قربانی میں مصروف ہوتے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، پول گرنے سے بجلی کا نظام درہم برہمشہر میں 10 گھنٹوں میں ریکارڈ توڑ بارش ہوئی اور شہر بھر کے درجن سے زائد علاقوں میں 200 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی گئی ہے: واسا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملتان ریلوے اسٹیشن پر واٹر کولر سے کرنٹ لگ کر بچہ جاں بحقبچہ اسٹیشن پر لگے الیکٹرک واٹر کولر سے پانی پینے لگا تو کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات: DailyJang railway
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »