حکومت کا انٹرنیشنل والی بال چیمپئن شپ کیلئے ٹیم چائنیز تائپے بھیجنے سے انکار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزارت خارجہ نے پاکستان والی بال ٹیم کو این او سی دینے سے منع کردیا، عدم شرکت پر پاکستانی ٹیم پر بھاری جرمانہ ہوسکتا ہے

حکومت نے چائنیز تائپے میں ہونے والی انٹرنیشنل والی بال چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم بھیجنے سے انکار کردیا۔

سفارتی ذرائع کے مطابق وزارت خارجہ نے پاکستان والی بال ٹیم کو این او سی دینے سے انکار کردیا جس کے باعث پاکستان والی بال ٹیم انٹرنیشنل ایونٹ میں شرکت سے محروم ہوگئی۔ اے وی سی چیلنج کپ 8 سے 15جولائی تک چائنیز تائپے میں ہوگا جس میں شرکت کیلئے پاکستان ٹیم کو بدھ کو روانہ ہونا تھا۔ ذرائع کے مطابق وزارت خارجہ نے چائنیز تائپے میں کسی بھی ا سپورٹس ایونٹ میں پاکستان کو شرکت کرنے سے روک رکھا ہے۔

چیلنج کپ میں پاکستان کی ٹیم گروپ ای میں آسٹریلیا اور ویتنام کے ساتھ تھی، ایونٹ میں عدم شرکت پر پاکستان پر جرمانہ عائد ہونے کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عائشہ ایاز نے انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں 3 میڈل جیت لئےآرمی پبلک سکول اینڈ کالج سوات کی ساتویں کلاس کی طالبہ عائشہ ایاز نے تھائی لینڈ میں ہونے والی چھٹی ہیروز تائیکوانڈو انٹرنیشنل چیمپئن شپ میں 1 سلور اور 2 برانز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی مینز اور ویمنز کرکٹ ٹیمیں آئندہ سال انگلینڈ کا دورہ کریں گی - ایکسپریس اردوپاکستان کی مینز اور ویمنز کرکٹ ٹیمیں آئندہ سال انگلینڈ کا دورہ کریں گی PakistanCricket PAKvENG T20Series ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاسلام آباد : کراچی کیلئے بجلی ایک روپے49 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے ، اضافے سے کے الیکٹرک صارفین پر 2 ارب 78 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عائشہ ایاز نے تائیکوانڈو انٹرنیشنل چیمپئن شپ میں 3 میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کر دیاعائشہ ایاز نے تائیکوانڈو انٹرنیشنل چیمپئن شپ میں 3 میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کر دیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا صدارتی آرڈیننس کے ذریعے نیب قانون میں ترامیم کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے نیب قانون میں مزید ترامیم کیلئے صدارتی آرڈیننس جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اب چوری شدہ اور جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کی شناخت ممکن ہو سکے گیلاہور : پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس کی گاڑیوں میں ٹریکنگ سسٹم کا آغازکردیا، ٹریکنگ سسٹم سے چوری شدہ اور جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کی شناخت ممکن ہوسکے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »