قرآن پاک کی بے حرمتی پر سویڈن کے ناظم الامور کی طلبی، مختلف شہروں میں احتجاج

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید تفصیلات:

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سویڈن کے ناظم الامور کی دفتر خارجہ کے دوران قران پاک کی بے حرمتی کے واقعے پر شدید مذمت کی گئی اور تحفظات کا اظہار کیا، پاکستان کی جانب سے احتجاج بھی ریکارڈ کرایا گیا، سویڈن کے سفیر اس وقت پاکستان میں موجود نہیں ہیں۔

حیدرآباد میں بھی سنی تحریک کی جانب سے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف احتجاج کیا گیا، حیدر چوک کے سامنے ہونے والے مظاہرے میں کارکنوں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے بھرپور شرکت کی، اس دوران سویڈن کا پرچم نذر آتش کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تمام ادارے 20 سال تک اپنی حدود میں کام کریں تو کامیابی پاکستان کے قدم چومے گی، وزیراعظم - ایکسپریس اردوقرآن پاک کی بے حرمتی کا واقعہ قابل مذمت ہے،سویڈن حکومت مجرموں کیخلاف کارروائی کرے، وزیراعظم کی کابینہ اجلاس میں گفتگو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف جمعہ کو یوم مذمت منانے کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کیخلاف جماعت اسلامی نے 7 جولائی بروز جمعۃ المبارک کو یوم مذمت منانے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قرآن کی بے حرمتی : ترک صدر رجب طیب اردوآن کا دو ٹوک مؤقف سامنے آگیاانقرۃ: ترک صدر رجب طیب اردوآن نے قرآن کی بے حرمتی کے واقعات پر واضح بیان میں کہا ہے کہ ہم سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت کی مخالفت کرتے رہیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قرآن مجید کی بے حرمتی: گورنر سندھ نے سویڈن کے سفیر کو مذمتی خط لکھ دیاکراچی: (دنیا نیوز) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے قرآن پاک کے بے حرمتی کے واقعے کیخلاف پاکستان میں موجود سویڈن کے سفیر کو مذمتی خط لکھ دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایف یو جے کا سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر ردِ عملپی ایف یو جے کا سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر ردِ عمل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قرآن پاک کی بے حرمتی سعودی عرب نے سویڈش سفیر کو طلب کرلیاسعودی عرب نے قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے پر مذمت کرنے کے لیے سویڈن کے سفیر کو طلب کرلیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »