چین کا دنگ کردینے والا تعمیراتی منصوبہ مکمل - Amazing - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

اہسا دنیا میں پہلی بار ہوا China World DawnNews

چین کی جانب سے متعدد میگا پراجیکٹس پر کام جاری ہے جو اس کے شہروں کو بدل کر رکھ دیں گے۔اتنی بڑی نقل مکانی کے لیے چین میں اربوں ڈالرز سے انفراسٹرکچر کے بہت بڑے منصوبوں پر کام کیا جارہا ہے۔

گزشتہ سال ان میں سے ایک دنیا کے سب سے بڑا سمندری پل کا افتتاح کیا گیا تھا اور اب دنیا کے سب سے طویل روڈ۔ ریل کیبل پر لٹکےاس برج کا افتتاح یکم جولائی کو ہونا تھا اور اسے شنگھائی سوژوو نانتونگ کا نام دیا گیا ہے جو دریائے یانگتیز پر پھیلا ہوا ہے۔یہ پل 11 ہزار 72 میٹر طویل ہے اور یہ دننیا کا پہلا برج ہے جس میں روڈ۔ ریل کیبل ایک ہزار میٹر سے زیادہ رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔

چائنا ریلوے میجر برج انجنیئرنگ گروپ کمپنی کے ساتھ اسے تعمیر کرنے والے پراجیکٹ کنٹریکٹر ننگ چاؤشین نے بتایا کہ اس کے 2 کیبل ٹاور اس پک کے اہم ترین اسٹرکچر ہیں۔یہ دنیا کے مصروف ترین دریائی راستوں میں سے ایک ہے اور پل کو اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے کہ اس کی زندگی طویل ہو۔اس کی تعمیر کے لیے 73 ہزار کیوبک میٹر کنکریٹ اور 11 ہزار ٹن اسٹیل بار ہر ٹاور کے لیے استعمال کی گئی اور ہر ٹاور کی بلندی 110 منزلہ عمارت کے برابر...

ننگ چاؤشین نے بتایا کہ اتنی عظیم الشان پل کی تعمیر میں یہ بھی یقینی بنایا گیا کہ وہ شدید ترین سیلاب کا سامنا کرسکے، 8 شدت کے زلزلہ کا مقابلہ کرسکتا ہے اور ایک لاکھ ٹن وزنی بحری جہاز کی ٹکر بھی سہار سکتا ہے۔اس پل کے اوپری حصے میں لین کی شاہراہ جبکہ نچلھے حصے میں 4 ریلوے ٹریک تعمیر کیے گئے ہیں۔ اس منصوبے پر کام نومبر 2013 میں شروع ہوا تھا ج کے لیے 4 کروڑ 80 لاکھ ٹن اسٹیل اور 23 کروڑ کیوبک میٹر کنکریٹ استعمال ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی سے بجٹ منظوری کا معاملہ، اپوزیشن کا بھرپور مخالفت کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی سے بجٹ منظوری کا معاملہ، اپوزیشن کا بھرپور مخالفت کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہورہائیکورٹ کا 2جولائی کو شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ کرانے کا حکملاہور : ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں7جولائی تک توسیع کرتے ہوئے ان کا کورونا ٹیسٹ کرانے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہورہائیکورٹ کا 2جولائی کو شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ کرانے کا حکملاہورہائیکورٹ کا 2جولائی کو شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ کرانے کا حکم LahoreHighCourt president_pmln
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملہ، چین کا بڑا بیان سامنے آگیابیجنگ : چین نے کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پرحملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا دہشت گردی کیخلاف پاکستانی اقدام کی حمایت کرتے رہیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شی جن پھنگ: چین کا طرز حکمرانی کتاب کی تیسری قسط شائعشی جن پھنگ: چین کا طرز حکمرانی کی تیسری قسط غیر ملکی زبانوں کے پریس کی جانب سے چینی اور انگریزی دونوں زبانوں میں شائع کردی گئی ہے اور یہ جلد ہی اندرون و بیرون
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »