تمہارا قد کتنا لمبا ہے پوچھنے پر دو سٹور میں آئے نوجوان قتلسیاہ فام ملزم گرفتار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

”تمہارا قد کتنا لمبا ہے“ پوچھنے پر دو سٹور میں آئے نوجوان قتل،سیاہ فام ملزم گرفتار

امریکی ریاست شکاگو کے جنوبی علاقے میں یہ واقعہ پیش آیا جہاں تین نا بالغ لڑکے ایک اسٹور پر ٹافیاں خریدنے گئے تھے۔متاثرہ لڑکوں کے آگے ایک 19 سالہ سیاہ فام نوجوان کھڑا تھا، مقتولین نے 19سالہ لڑکے سے اس کے قد کے متقلق پوچھا جس سے وہ طیش میں آگیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جیسے ہی تینوں لڑکے ٹافیاں خرید کر اسٹور سے باہر نکلے اور گھر کی جانب بڑھنے لگے کہ اچانک پیچھے سیاہ فام نوجوان نے فائرنگ کردی۔فائرنگ کے نتیجے میں 17 سالہ فرانسس کی کمر، سینے اور ہاتھ میں گولی لگی اور 16 سالہ لڑکے ریلے کی کمر اور ٹانگ میں گولی لگی جبکہ تیسرا گولیوں سے بچ کر چھپنے میں کامیاب ہوگیا۔لڑکوں پر فائرنگ کرنے کے بعد 19 سالہ لوری بیٹل نے پستول کوڑے کے ڈبے میں پھینک دی اور خود بھی روپوش ہوگیا تاہم پولیس نے اسے گرفتار کرکے جائے وقوعہ سے قتل میں استعمال ہونے والی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'تمہارا قد کتنا لمبا ہے' پوچھنے پر دو نوجوان قتلواشنگٹن : امریکا میں سیاہ فام نوجوان نے قد کتنا لمبا ہے پوچھنے پر دو کم عمر لڑکوں کو گولی مار قتل کردیا۔..................
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک سال کے دوران کتنا اضافہ ہوا؟ جانیےسونے کی فی تولہ قیمت میں 1 سال کے دوران 26 ہزار روپے اضافہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی ٹک ٹاکرز ماہانہ کتنا کماتے ہیں؟ - ایکسپریس اردونوجوان ٹک ٹاک پر ویڈیوز بنابنا کر ماہانہ لاکھوں کمارہے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'تمہارا قد کتنا لمبا ہے' پوچھنے پر دو نوجوان قتلواشنگٹن : امریکا میں سیاہ فام نوجوان نے قد کتنا لمبا ہے پوچھنے پر دو کم عمر لڑکوں کو گولی مار قتل کردیا۔..................
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں حیوانیت کی انتہا، گاؤں میں گھسنے پر بندر کو پھانسی پر لٹکا دیاتلنگانہ : بھارت میں حیوانیت کی انتہا کردی ، گاؤں میں گھسنے پر بندر کو پھانسی پر لٹکادیا گیا ، جس کے بعد پولیس نے تین افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: فیکٹری مالکان کو بلیک میل کرنے والا جعلی ہیلتھ افسر گرفتارلاہور میں جعلی ہیلتھ آفیسر بن کر کورونا سرٹیفکیٹ کے نام پر فیکٹری مالکان کو بلیک میل کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »