پاکستانی ٹک ٹاکرز ماہانہ کتنا کماتے ہیں؟ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوجوان ٹک ٹاک پر ویڈیوز بنابنا کر ماہانہ لاکھوں کمارہے ہیں

سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک نوجوانوں کی مقبول ترین ایپ ہے جس نے مقبولیت میں انسٹاگرام اور فیس بک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

حالیہ کچھ برسوں میں ٹک ٹاک نے نوجوانوں میں وہ مقبولیت حاصل کی ہے کہ اب پاکستانی نوجوان فیس اور انسٹاگرام کے بجائے زیادہ تر ٹک ٹاک پر نظر آتے ہیں اور آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ نوجوان ٹک ٹاک پر ویڈیوز بنابنا کر لاکھوں کما رہے ہیں۔ پاکستان میں ٹک ٹاک کی بڑھتی مقبولیت کے پیش نظر احسن خان نے اپنے شو میں پاکستان کے مشہور ٹک ٹاک اسٹارز کو بلایا اور ان سے ان کی آمدنی کے بارے میں بھی پوچھا۔

احسن خان کے شو میں ٹک ٹاک اسٹار اریکا حق جن کے ٹک ٹاک 5.4 ملین فالوورز ہیں، مجتبیٰ لاکھانی اور ایمن زمان جن کے 2.6 ملین فالوورز اور ٹک ٹاک کی مشہور بھائی بہن کی جوڑی شیری اور مشال ملک شریک ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی، ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے دوران کار حادثہ، ایک جاں بحقکراچی کےعلاقے کورنگی میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے، حادثہ ٹک ٹاک کی ویڈیو بنانے کے دوران پیش آیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے نوجوان جان کی بازی ہار گیاویڈیو بنانے کا شوق ایک اور نوجوان کی جان لےگیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فحاشی پھیلانے پرمعروف خاتون ٹک ٹاکر کو 3سال قید کی سزاسنادی گئیقاہرہ(ڈیلی پاکستان آ ن لائن) دنیا بھرمیں سماجی روابط کی ویب سائٹس اور ویڈیو شیئرنگ ایپس نئی نسل اور شہرت کے دلدادہ افراد کی من پسند مصروفیت بن چکی ہے مگر کئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے نوجوان ہلاک، 2 دوست زخمی - ایکسپریس اردوویڈیو بناتے ہوئے تیز رفتار کار درخت سے جا ٹکرائی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صبا قمر نوجوان ٹک ٹاک اسٹار اریکا کی حمایت میں بول پڑیںصبا قمر نوجوان ٹک ٹاک اسٹار اریکا کی حمایت میں بول پڑیں ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایم پی اے دعا بھٹو کی بہن نے سندھ اسمبلی میں ٹک ٹاک ویڈیو بناڈالیایم پی اے دعا بھٹو کی بہن نے سندھ اسمبلی میں ٹک ٹاک ویڈیو بناڈالی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »