یاسر حسین نے گرمی ختم کرنے کا حل بتادیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 63%

یاسر حسین نے گرمی ختم کرنے کا حل بتادیا تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

پاکستان شوبز انڈسٹری کے کامیڈین اداکار یاسر حسین نے فکر انگیز پیغام شیئر کرتے ہوئے درخت لگانے کا مشورہ دے دیا۔اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں اداکار نے درخت لگانے پر زور دیتے ہوئے لکھا کہ ’یہ گرم ہوائیں اگر برداشت نہیں ہورہیں تو درخت لگائیں۔‘اسی تناظر میں اداکار نے مداحوں کو درخت لگانے کا مشورہ دیا ہے تاکہ ہم زمین کے ماحول کو بہتر بناسکیں۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کے کامیڈین اداکار یاسر حسین نے فکر انگیز پیغام شیئر کرتے ہوئے درخت لگانے کا مشورہ دے دیا۔اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں اداکار نے درخت لگانے پر زور دیتے ہوئے لکھا کہ ’یہ گرم ہوائیں اگر برداشت نہیں ہورہیں تو درخت لگائیں۔‘اسی تناظر میں اداکار نے مداحوں کو درخت لگانے کا مشورہ دیا ہے تاکہ ہم زمین کے ماحول کو بہتر بناسکیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے میں بھارت کا ہاتھ ہے، ناصر حسین شاہپاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے میں بھارت کا ہاتھ ہے، ناصر حسین شاہ pid_gov KarachiTerroristAttack KarachiStockExchange
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رقص کی دنیا کے مہاراج، غلام حسین کتھک -فنونِ لطیفہ میں اگر سُر اور تال، راگ راگنیوں کے ساتھ موسیقی، گلوکاری کی بات کی جائے تو کلاسیکی رقص کا بھی ذکر ہو گا جو انسانی جذبات، احساسات کے اظہار کی نہایت لطیف اور دل کش شکل ہے۔ کلاسیکی رقص کو اعضا کی شاعری کہا جاتا ہے۔ اہلِ فن کے نزدیک رقص دماغ اور …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے میں بھارت کا ہاتھ ہے، ناصر حسین شاہپاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے میں بھارت کا ہاتھ ہے، ناصر حسین شاہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu KarachiTerroristAttack KarachiStockExchange
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئی نئی گاڑی نہیں لی جائےگی: ناصر حسین شاہکوئی نئی گاڑی نہیں لی جائےگی: ناصر حسین شاہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہ محمود نے عثمان بزدار کو دھمکی دی ہے کہ ۔۔۔پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی احمد حسین ڈیہڑ پھٹ پڑے بڑا دعویٰ کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی احمد حسین ڈیہرکی بھی پھٹ پڑے ہیں اور انہوں نے حیران کن دعویٰ کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی پر سنگین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخواہ حکومت کے نئے بجٹ میں خفیہ فنڈز کا انکشاف - ایکسپریس اردوپاکستان تحریک انصاف نے برسراقتدار آنے کے بعد خفیہ فنڈز ختم کرنے کا اعلان کیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »