پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملہ، چین کا بڑا بیان سامنے آگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملہ ، چین کا بڑا بیان سامنے آگیا ARYNewsUrdu KarachiStockExchange KarachiTerroristAttack

تفصیلات کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے بیان میں کہا گیا کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پرحملے سمیت ہر قسم کے دہشت گردی کے حملے کی مذمت کرتے ہیں ، دہشت گردی کیخلاف پاکستانی اقدام کی حمایت کرتے رہیں گے۔

ترجمان چینی وزارت خارجہ نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج حملے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کیساتھ اظہار تعزیت بھی کیا۔ یاد رہے کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پردہشت گردوں کاحملہ ناکام بنا دیا گیا تھا، جس کے نتیجے میں چاردہشت گرد مارے گئے جبکہ حملہ آوروں سے مقابلے میں سب انسپکٹر اورتین سیکیورٹی گارڈزشہید ہوئے۔

ہلاک دہشتگردوں کےقبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد ہوا جبکہ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بی بی سی کے مطابق کالعدم تنظیم بی ایل اے نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ بعد ازاں ڈی جی رینجرزمیجرجنرل عمراحمدبخاری نے کہا آٹھ منٹ میں چاردہشت گردوں کوہلاک کیا، دو دہشت گردوں کواسٹاک ایکسچینج کے گیٹ پرمارگرایا، دہشت گردوں کےپاس کھانے کاسامان بھی تھا، را کی فرسٹریشن سب کے سامنے ہے، حملہ انٹیلی جینس کی ناکامی نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پرحملہ پاکستان کی معیشت پرحملہ ہے: گورنر سندھپاکستان اسٹاک ایکسچینج پرحملہ پاکستان کی معیشت پرحملہ ہے: گورنر سندھ GovernorSindh ImranIsmailPTI PSX Incident Attack Pakistan Economy PTI_KHI PTISindhOffice Karachi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج کےقریب دستی بم حملہ اورفائرنگ،3افراد زخمی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت پر حملہ، 6 افراد زخمی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی حدود میں فائرنگ اور دستی بم حملہ، 5 جاں بحقپاکستان اسٹاک ایکسچینج کی حدود میں فائرنگ اور دستی بم حملے سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے، جب کہ پولیس اہل کار سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت پر حملہ،2 افراد ہلاک 6 زخمی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت پر حملہ،2 افراد ہلاک 6 زخمی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »