چینی بحران بارے میں فرانزک رپورٹ سامنے لائی جائے گی، معاون خصوصی اطلاعات

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چینی بحران بارے میں فرانزک رپورٹ سامنے لائی جائے گی، معاون خصوصی اطلاعات Dr_FirdousPTI pid_gov pid_gov

آٹے اور چینی بحران کے بارے میں فرانزک رپورٹ سامنے لائی جائے گی۔ اتوار کے روز سیالکوٹ میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام کو اس بحران کے تمام حقائق سے آگاہ کیا جائے گا۔ انہوں نے رپورٹ کے پیش کرنے میں تاخیر

سے متعلق قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے الزامات کو یکسر مسترد کیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان بلا تفریق احتساب پر یقین رکھتے ہیں اور اسی لئے انہوں نے بحران کے پیچھے کارفرما اصل چہروں کو بے نقاب کرنے کیلئے کمیشن تشکیل دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Dr_FirdousPTI pid_gov

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماہ رمضان کی رحمتوں کا آغاز، پہلے روزے پر گھروں میں سحری کا خصوصی اہتمام
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ناروے میں پھنسے 62 پاکستانی خصوصی پرواز کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بلوچستان میں لاک ڈاون میں نرمی سے کورونا وائرس مقامی سطح پر پھیلنے لگا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا میں سب سے طویل دورانیہ کا روزہ ناروے میںدنیا میں سب سے طویل دورانیہ کا روزہ ناروے میں RamadanKareem Ramadan RamadanCareForOthers رمضان_كريم رمضان_مبارك RamadanCareForOthers WorldLongestFast Country Norway ضروری اعلان براہ کرم دین ہمیشہ دین والوں سے سیکھیں اداکاروں اور فنکاروں سے نہیں بائیکاٹ ۔رمضان۔ ٹرانسمیشن Blind media
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں پہلی بار383 کیسزسامنے آئے، مراد علی شاہ - ایکسپریس اردوسندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں پہلی بار383 کیسزسامنے آئے، مراد علی شاہ - ضروری اعلان براہ کرم دین ہمیشہ دین والوں سے سیکھیں اداکاروں اور فنکاروں سے نہیں بائیکاٹ ۔رمضان۔ ٹرانسمیشن بیٹا یہ کیس سامنے نہیں آتے ۔ یہ بنائے جاتے ہیں۔ تمام صوبائی حکومتوں کا مقابلہ ہے کیسز بنانے کا ۔ مزید لاک ڈاون کرو ۔ بےروزگار کرو عوام کو مگر لوگ پھر بھی باز نہیں آئے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی :سرجانی ٹاؤن میں پانی کے گڑھے میں ڈوب کر 5 بچے جاں بحقحادثہ کس طرح پیش آیا؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »