حکومت عوام کوکوروناوائرس کی وباء سے بچانےکیلئےہرممکن اقدامات کر رہی ہے: اجمل وزیر

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت عوام کوکوروناوائرس کی وباء سے بچانےکیلئےہرممکن اقدامات کر رہی ہے: اجمل وزیر ajmalkwazir pid_gov PTIofficial

کی وباء سے بچانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ اتوار کی سہ پہر پشاور میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کی طرف سے ماہ رمضان کیلئے مرتب کردہ لائحہ عمل پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔ اجمل وزیر نے شہریوں پر زور دیا کہ وہ حکومت کی طرف سے دیئے

گئے رہنماء اصولوں کی پاسداری کریں گھروں میں رہیں اور سماجی فاصلہ یقینی بنائیں۔ مشیر اطلاعات نے کہا کہ چار سو سے زائد افراد افغانستان جبکہ250 خلیجی ملکوں سے واپس آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان افراد کو پشاور اور خیبر کے اضلاع میں قائم قرنطینہ مراکز میں منتقل کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوبے میں تیس ٹیلی میڈیسن سنٹر عوام کوصحت کی خدمات فراہم کررہے ہیں، گورنرپنجابصوبے میں تیس ٹیلی میڈیسن سنٹر عوام کوصحت کی خدمات فراہم کررہے ہیں، گورنرپنجاب ChMSarwar pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جیسے عوام ہوں گے ویسی دعا ہوگیمیں نہیں جانتا کہ یہ غلط فہمیاں ہمارے دماغوں میں کیسے راسخ ہو گئیں، میں خود دین کا ادنیٰ سا طالبعلم ہوں، قران کی تفاسیر اور سیرت کی کتابوں سے استفادہ کرتا رہتا . . تحریر: یاسر پیر زادہ (YasirPirzada ) کالم : DailyJang YasirPirzada دعا مانگنے والے پر کیچڑ اچھالنے سے بہتر ہے اپنے آپ کو بدلو. جنگ جیو جھوٹ کے کارخانے ہیں YasirPirzada Ethay Rakh Malangi, something interesting to read, let me read it first. YasirPirzada Right Sir,hm hamisha asaan rasta doandnay ke koshish krthay hain...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہسپتالوں نے کتنی بار مریضوں کو لینے سے انکار کیا، حکومت جاپان جائزہ لے گیہسپتالوں نے کتنی بار مریضوں کو لینے سے انکار کیا، حکومت جاپان جائزہ لے گی Covid_19 CoronaUpdates CoronavirusOutbreak CoronaVirusInJapan CoronaPatients Hospitalized JapaneseGovt Investigation JapanGov japan WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کتنے بچے کورونا وائرس کا شکار ہیں؟ صوبائی حکومت نے افسوسناک اعدادوشمار جاری کردیےکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعدامیں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔حکومتی حلقے مئی کے چار ہفتوں کو انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے مخصوص صنعتیں کھولنے کی مشروط اجازت دیدی، ایس او پیز جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا مہنگی اشیاء فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا اعلان - ایکسپریس اردوکسی دکاندار، فروٹ یا سبزی فروش کے پاس پرائزلسٹ نہیں ہوگی تو کارروائی ہوگی، صوبائی وزیر 21st century ka sb se bra mazak Ab apny hi hilaf kesi karwai kren gy ye gandy log چل 'جھوٹی'
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »