80 فیصد افراد نے اعتراف کیا کرونا سے متعلق فیصلے درست ہیں، اسدعمر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

80 فیصد افراد نے اعتراف کیا کرونا سے متعلق فیصلے درست ہیں، اسدعمر ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں اجلاس میں منعقد ہوا، اجلاس کے دوران اسد عمر کا کہنا تھا کہ گیلپ سروے میں 80 فیصد افراد نے اعتراف کیا کہ کرونا وائرس سے متعلق فیصلے درست تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز، طبی عملے کیلئے حفاظتی سامان سے متعلق آگاہی، تربیت یقینی بنائی جائے، ٹیسٹ، ٹریک اینڈ قرنطینہ کی قومی حکمت عملی پر تمام صوبوں نے کام شروع کردیا۔ پنجاب حکومت نے ٹی ٹی کیو پر کام شروع کردیا ہے۔ اسد عمر نے کہا کہ کرونا متاثرین کے نمبروں سے 11 ہزار روابط کی ٹریسنگ ہوچکی ہے، پنجاب کی جیلوں میں گنجائش سے زائد قیدی موجود ہیں، جیلوں میں قید 180افراد کے کرونا ٹیسٹ مثبت آئے جبکہ 15 ہزار قیدیوں، جیل کے عملے کے ٹیسٹ کیلئے نمونے حاصل کرلئے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

10%

میں کی دنوں سے پاکستانی سفارت خانے سے راںطے کی کوشش کر رھا ھوں لیکن سفارتخانے کی طرف سے کوئی جواب نہیں مل رھا نہ کوئی معلومات ۔اور نہ ھی کوئی لسٹ جاری کی گی ہے جس سے اندازہ ھو کہ ھماری فلائٹ کب تک ممکن ھو سکتی ھے

یہ اعتراف ان لوگوں نے کیا ہے جو اچھی سوچ اور عقل رکھتے ہیں. عقل سے عاری لوگ اب بھی شور مچا رہے ہیں. 🆗

In Pakistan, There is no Corona but Govt (PTI).

اسد عمر صاحب ایک سروے تحریک انصاف کی کارکردگی پر بھی کروا لیں ۔کوئی ایک کام کیا جس کا آپ نے وعدہ کیا تھا آپ کی حالت یہ ہے کہ آج ہمارے شہر میں لیموں آٹھ سو روپے، کھجور چار سو روپے، کیلئے ایک سو پچاس روپے بک. رہا ہے اور آپ لوگ سب کا راگ الاپ رہے ہیں ۔آپ کو ووٹ دیا غلط کیا

Hmm

Except these clowns with Nawaz S

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران نے نہیں بلکہ امریکہ نے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑائیں:روسایران نے نہیں بلکہ امریکہ نے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑائیں:روس Iran America Russia KremlinRussia_E Iran StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طالبان نے رمضان میں جنگ بندی سے انکار کردیاطالبان نے جنگ بندی سے انکار کیوں کیا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

شامی جنگجوؤں کا لیبیا میں لڑنے سے انکار، ترکی نے فنڈنگ روک دیشام میں انسانی حقوق کی صورت حال پرنظر رکھنے والے دارے 'سیرین آبزر ویٹری فارہیومن رائٹس' کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شامی جنگجو گروپوں نے لیبیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت سندھ نے رمضان کے حوالے سے ہدایات جاری کر دیں | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ثناء میر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردوتہہ دل سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی مشکور ہوں جس نے ملک کی نمائندگی کا موقع دیا، ثناء میر ثناء میر کو اب شادی کرکے اپنے بچوں سے کھیلنا چاہیۓ خدا نے عورت کو اسی مقصد کے لیۓ پیدا کیا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: موت سے قبل مریض کے آخری خط نے سب کو اشکبار کردیاامریکا میں کرونا وائرس میں مبتلا والد کے مرنے سے قبل آخری خط نے سب کو اشکبار کردیا، 32 سالہ جون ایک ماہ سے اس وائرس سے لڑ رہا تھا۔ He wrote that letter when he was on ventilator? Very sad news یا اللہ سب پر رحم فرما آمین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »