این ڈی ایم اے ڈاکٹرز اور طبی عملے کو جدید حفاظتی سازو سامان فراہم کر رہا ہے، ظفر مرزا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

این ڈی ایم اے ڈاکٹرز اور طبی عملے کو جدید حفاظتی سازو سامان فراہم کر رہا ہے، ظفر مرزا zfrmrza pid_gov PTIofficial

نمٹنے کا قومی ادارہ ملک بھر کے مختلف ہسپتالوں میں فرنٹ لائن پر کام کرنے والے ڈاکٹرز اور معاون طبی عملے کو جدید حفاظتی کٹس اور طبی ساز و سامان فراہم کررہا ہے۔ اتوار کی شام اسلام آباد میں ایک نیوز بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ اس حفاظتی سازو سامان کی

فراہمی کی تمام تفصیلات این ڈی ایم اے کی ویب سائٹ پر موجود ہیں۔ معاون خصوصی نے کہا کہ پنجاب میں 204ہسپتالوں ،خیبر پختونخواہ میں 100، سندھ میں 80، بلوچستان میں 4،اسلام آباد میں 11اور آزاد کشمیر میں 8 ہسپتالوںکو کئی مرتبہ حفاظتی آلات اور سازوسامان مہیا کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

zfrmrza pid_gov PTIofficial ان لوگوں کو شرم نہیں آتی ۔ نشتر ہسپتال ملتان میں گورنرپنجاب چوہدری سرور نے وزٹ کیا انکے اور انکے تمام ساتھیوں کےپاس Kn95ماسک تھے جبکہ ڈیوٹی ڈاکٹرز سادہ ماسک پہنےہوۓ تھے جو موجودہ حکومت کے منہ پر زبردست تمانچہ ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہری رمضان المبارک کے دوران اجتماعات سے گریزکریں، ڈاکٹر ظفر مرزاشہری رمضان المبارک کے دوران اجتماعات سے گریزکریں، ڈاکٹر ظفر مرزا zfrmrza pid_gov PTIofficial zfrmrza pid_gov PTIofficial AHMAD HASSAN.. PAKISTAN LAHORE CALL 03099446788 I NEED IN successfulLy in world plz help me all parime minster usa plz help me i need in successfully world I NEED A GOOD RISTHA ENGLNAD FAMLIY IN LAHORE IN YOUR BUSINESS FREE HELP AND SUPPORT IN INTERNATIONAL MARRIGE BURAE
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرونا وبا سے متعلق پاکستان نازک صورتحال سے گزر رہا ہے، ظفر مرزاکورونا وبا سے متعلق پاکستان نازک صورتحال سے گزر رہا ہے، ظفر مرزا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 Bashak. Logooo ko Ghar may hi rahan cheay Pti government... World health organization se fund leny k chakr me virus khod pila raha Hai ARYNEWSOFFICIAL Is liye hum log logo ko sahoolat de rhe hai aur lockdown ease kr rahe hai.... zafar mirza
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وبائی صورتحال، ڈاکٹر ظفر مرزا کو استحکام پیدا ہونے کی امیداسلام آباد: (دنیا نیوز) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ لگ رہا ہے کہ کورونا وائرس کی صورتحل میں آنے والے دنوں میں کچھ استحکام پیدا ہو۔ From Germany 👇
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رمضان کے پہلے دن عوام نے ذمے داری کا مظاہرہ نہیں کیا، ڈاکٹر ظفر مرزا - ایکسپریس اردورمضان کے پہلے دن عوام نے ذمے داری کا مظاہرہ نہیں کیا، ڈاکٹر ظفر مرزا - حالات اتنے سنگین تھے کہ یا تو فروٹ گھر آتا یا پھر موت ۔۔ Gusthaki maaf janab government kaum si zimedari puri kar rahi hai ? حکومت بھی تو نہیں کر رہی اپنی ذمہ داری پوری , بی سی..😡
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیا پاکستان میں آئندہ چندماہ میں کورونا وائرس کی ویکسین تیار ہو جائے گی ؟ ڈاکٹر ظفر مرزا نے واضح اعلان کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے تاثر کو رد کردیا کہ پاکستان میں وائرس کی ویکسین تیار ہو رہی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

zafar iqbal : ظفر اقبال:-سرخیاں‘ متن اور ابرارؔ احمد کی نظمRead surkhiyaan, matn or ibrar ahmed ki nazam Column by zafar iqbal that is originally published on, Sunday 26 2020 in Roznama Dunya Newspaper
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »