چینی نوجوان کا کرتب بازی کا شاندار مظاہرہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین میں ایک اسٹریٹ پرفارمر کا 16.4فٹ قطر والے ہولا ہوپ رنگ پر کرتب بازی کا شاندار مظاہرہ تفصیلات جانئے: DailyJang

کرتب دکھانے والے تو کئی بازیگر آپ نے دیکھے ہوں گے لیکن ویڈیو میں نظر آنے والے اس چینی کرتب باز نے تو ایسا حیرت انگیز اسٹنٹ دکھایا کہ دیکھنے والوں کو دنگ کر دیا۔

چین کے شہر شنگھائی سے تعلق رکھنے والے اسٹریٹ پرفارمر نے16.4فٹ قطر والے ہولا ہوپ رنگ پر کرتب بازی کا شاندار مظاہرہ کر کے سب کو دنگ کردیا ۔ اسٹریٹ پرفارمر نے دیوہیکل بھاری بھرکم رِنگ اُٹھا کر توازن برقرار رکھ کر اپنی مہارت کا عملی مظاہرہ کیا اوروالوں کی خوب داد سمیٹی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی سائنسدانوں کا کورونا وائرس کا ممکنہ علاج دریافت کرنے کا دعویٰ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کور ہیڈ کوارٹرز لاہور کا دورہ - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھرمیں انسانی حقوق کی تنظیموں کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا اعلان - ایکسپریس اردومودی سرکار کے ظالمانہ اقدام کے خلاف عالمی سطح سماجی کارکن سراپا احتجاج، عالمی میڈیا نےبھی بھارتی جبر بے نقاب کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیا کشمیریوں کا باوقار زندگی گزارنے کا مطالبہ غلط ہے؟ فخر عالمکیا کشمیریوں کا باوقار زندگی گزارنے کا مطالبہ غلط ہے؟ فخر عالم تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایئرعربیہ کا کابل اور ڈھاکہ کے لیے پروازوں کا آغازمتحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظہبی کی ایئرعربیہ نے جمعہ 7 اگست سے ابو ظہبی سے افغانستان اور بنگلہ دیش کے لیے براہ راست پروازیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ یو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھرمیں انسانی حقوق کی تنظیموں کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا اعلاناسلام آباد (ویب ڈیسک) انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی عالمی تنظیموں نے 5 اگست کو کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے غیرقانونی اقدام کو ایک سال مکمل ہونے پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »