پاکستان، انگلینڈ کے سابق عظیم کرکٹرز بابر اعظم کے معترف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اور انگلینڈ کے سابق عظیم کرکٹرز بھی بابر اعظم کی بیٹنگ کے مداح ہوگئے تفصیلات جانئے: DailyJang

‏انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان کاکہنا ہے کہ بابر اعظم یقینی طور پر دنیا کے بہترین ٹیسٹ کرکٹرز میں سے ایک ہیں، وہ جس انداز سے کھیلتے ہیں مجھے بہت پسند ہے۔

‏سابق انگلش کپتان ناصر حسین نے بھی بابراعظم کو ورلڈ کلاس بیٹسمین قرار دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ بابر وائٹ بال ہی نہیں ریڈ بال کرکٹ میں بھی ورلڈ کلاس ہیں۔ سوئنگ کے سلطان اور قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ بابراعظم نے بیٹسمین کی حیثیت سے خود کو بہت بہتر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بابراعظم پرُاعتماد ہے، وہ کبھی اپنی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہوتا اور یہی عظیم کھلاڑی کی نشانی ہوتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہالینڈ کے سابق سفیر پاکستان معظم خان برطانیہ کے لیے ہائی کمشنر نامزد ہو گےہالینڈ کے سابق سفیر پاکستان معظم خان برطانیہ کے لیے ہائی کمشنر نامزد ہو گے MoazzamAhmedKhan HighCommissionertoBritain Nominated pid_gov MoIB_Official IIOJKUnderSiege SolidarityWithKashmiris
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے بولنگ اٹیک سے انگلینڈ پر 'لرزہ طاری' -مانچسٹر: پاکستان کے پیس اٹیک سے انگلینڈ پر لرزہ طاری ہوگیا۔ نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی، سہیل خان اور محمد عباس کے سامنے ٹہرنے کے لیے انگلش پلیئرز خصوصی مشق کرنے لگے۔ انگلینڈ ٹیم کے کپتان جو روٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان کےبولنگ اٹیک میں بے پناہ ٹیلنٹ ہے ہم نےنسیم شاہ کی بہت …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے بولنگ اٹیک سے انگلینڈ پر ‘لرزہ طاری’مانچسٹر: پاکستان کے پیس اٹیک سے انگلینڈ پر لرزہ طاری ہوگیا۔ نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی،
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کا پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف محتاط آغاز - BBC News اردومانچسٹر میں اولڈ ٹریفرڈ کے میدان میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستانی کپتان اظہر علی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پہلاٹیسٹ پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت لیامانچسٹر (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق اظہر علی نے ٹاس کی تقریب کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کا کوویڈ 19 کے متاثرین کو خراج تحسینلاہور( سپورٹس رپورٹر ) پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں نے اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں پہلے ٹیسٹ کے آغاز سے قبل ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی۔ یہ عمل کوویڈ19 کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »