پاکستان کا پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف محتاط آغاز - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: مانچسٹر ٹیسٹ میں پاکستان کا محتاط آغاز

اس میچ میں پاکستان کی ٹیم میں دو لیگ سپنرز شاداب خان اور یاسر شاہ کو شامل کیا گیا ہے جبکہ بلے بازی کی ذمہ داری شان مسعود، عابد علی، اظہر علی، بابر اعظم، اسد شفیق اور رضوان احمد کے کاندھوں پر ہے جبکہ فاسٹ بولنگ سکواڈ شاہین آفریدی، محمد عباس اور نسیم شاہ پر مشتمل ہے۔

تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز پاکستانی ٹیم کی گذشتہ پانچ سال میں تیسری ٹیسٹ سیریز ہے جو وہ انگلینڈ میں کھیل رہی ہے اور ٹیم مینیجمنٹ اور کھلاڑیوں کو امید ہے کہ اس بار وہ 2016 اور 2018 کی طرح ٹیسٹ سیریز صرف برابری پر نہیں ختم کریں گے بلکہ 1996 کے بعد پہلی بار فتح بھی اپنے نام کر سکیں۔ گو کہ اس بار پاکستان کی ٹیم کافی نئے کھلاڑیوں پر مشتمل ہے لیکن محمد عباس، نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی کی شکل میں پاکستان کو ایک قابل اعتماد پیس اٹیک میسر ہے جس کی بنا پر کپتان اظہر علی کو امید ہے کہ وہ میزبان ٹیم کو مشکلات میں ڈال سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رواں مالی سال کے پہلے مہینے میں مہنگائی میں 9.3 فیصد کا اضافہوفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کے اثرات جولائی میں مہنگائی میں اضافے کی صورت میں سامنے آگئے، رواں مالی سال کے پہلے مہینے میں مہنگائی میں 9.3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وبا میں کمی؛ ملک بھر میں بینکوں کے معمول کے اوقات کار بحال - ایکسپریس اردوبینک پیر تا جمعرات صبح 9:30 سے شام 5:30 جب کہ جمعے کو صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک کھلے رہیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جون کے مقابلے میں جولائی میں مہنگائی میں 2.50 فیصد اضافہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

انگلینڈ بمقابلہ پاکستان کے پہلے ٹیسٹ میچ کا آج سے آغاز
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

5 اگست: پاکستان کا دنیا بھر میں یوم استحصال کے طور پر منانے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) پانچ اگست کو بھارت کے مقبوضہ کشمیر پر قبضے، کریک ڈاؤن، قتل عام اور محاصرے کو ایک برس مکمل ہونے کے حوالے سے پاکستان نے یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-معاشی سست روی کے باعث عید پر قربانی میں کمی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »