دنیا بھرمیں انسانی حقوق کی تنظیموں کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا بھرمیں انسانی حقوق کی تنظیموں کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا اعلان -

حقوق انسانی کی عالمی تنظیمیں مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ظالمانہ اقدام کے خلاف مظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کریں گی۔ فوٹو، فائل

انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی عالمی تنظیموں نے 5 اگست کو کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے غیرقانونی اقدام کو ایک سال مکمل ہونے پر مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہروں اور ریلیوں کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں سیاہ فام امریکیوں، فلسطینیوں، ایغور اور روہنگیا افراد کے حقوق کے لیے کام کرنے والی سماجی تنظیموں نے بھارت کی ہندو انتہا پسند حکومت کے خلاف مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کی جدوجہد کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔ مختلف ممالک میں بھارتی قونصل خانوں کے باہر احتجاج کرکے مقبوضہ کشمیر پر بھارت کی جانب سے عائد کردہ پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا جائے گا۔حقوق انسانی کی تنظیموں کی جانب سے عالمی سطح پر مودی سرکار کی جانب سے کیے گئے 5 اگست کے غیر قانونی...

بی بی سی نےمقبوضہ وادی میں احتجاج پرکشمیری نوجوانوں کوٹارچرسیلزمنتقل کرنے کیخلاف بھی صدا بلندکی۔ ساٹ Kashmir Indian Army accused of torture – BBC NewsKashmir Indian Army accused of torture – BBC News برطانوی نشریاتی ادارےنےکئی بارمقبوضہ کشمیر میں بےبسی اورخوف کی صورتحال پرتفصیلی رپورٹس شائع کیں۔ ٹی آرٹی نے ویڈیورپورٹز کےذریعےبھارت کےغیر قانونی اقدام کی مخالفت کی۔ادھر الجزیرہ بھی مقبوضہ وادی میں جاری مظالم پر خاموش نہ رہا۔امریکی اخبارات نیویارک ٹائمز،وال اسٹریٹ جرنل سمیت برطانوی اخبارات نےبھی مقبوضہ وادی میں بھارتی فورسز کےمظالم کوبے نقاب کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

5 اگست: پاکستان کا دنیا بھر میں یوم استحصال کے طور پر منانے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) پانچ اگست کو بھارت کے مقبوضہ کشمیر پر قبضے، کریک ڈاؤن، قتل عام اور محاصرے کو ایک برس مکمل ہونے کے حوالے سے پاکستان نے یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت کا جان شیر خان کے علاج معالجے کے اخراجات ادا کرنے کا اعلانخیبرپختونخوا حکومت کا جان شیر خان کے علاج معالجے کے اخراجات ادا کرنے کا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکپتن: لوڈشیڈنگ کے ستائے عوام کا واپڈا آفس کا گھیراؤ، اہلکاروں کے سرپھوڑ دیئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکپتن: لوڈشیڈنگ کے ستائے عوام کا واپڈا آفس کا گھیراؤ، اہلکاروں کے سرپھوڑ دیئے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-منشیات سمگلنگ کے الزام میں گرفتار بلی جیل سے فرارمنشیات سمگلنگ : پہلے بلی گرفتار ،پھرجیل سے فرار مکمل تفصیل جانیے:
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دنیا کے سامنے مودی سرکار کا اصل چہرہ بے نقاب ہوچکا،شاہ محمودقریشی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »