کیا کشمیریوں کا باوقار زندگی گزارنے کا مطالبہ غلط ہے؟ فخر عالم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا کشمیریوں کا باوقار زندگی گزارنے کا مطالبہ غلط ہے؟ فخر عالم تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف میزبان اور گلوکار فخر عالم نے یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر مقبوضہ وادی کے عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے وہاں کے لوگوں کے ذہنوں میں موجود سوالوں سے پردہ اٹھا دیا۔

انہوں نے کہا کہ کیا کشمیریوں کا بلا خوف و خطر ایک باوقار زندگی گزارنے کیلئے پُرامن ماحول مانگنا غلط ہے؟ فخر عالم نے یہ بھی لکھا کہ کیا غیر مسلح شہریوں کو ان کے اہل و عیال اور خاندان کے سامنے قتل کرنا درست ہے؟ کشمیریوں کی آواز عالمی برادری تک پہنچانے کے لیے پوری قوم تیار ہو گئی ہے، پاکستانی قوم اور دنیا بھر میں پھیلے پاکستانی آج کشمیری عوام سے اظہارِ یک جہتی کے لیے یومِ استحصالِ کشمیر منا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھرمیں انسانی حقوق کی تنظیموں کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا اعلان - ایکسپریس اردومودی سرکار کے ظالمانہ اقدام کے خلاف عالمی سطح سماجی کارکن سراپا احتجاج، عالمی میڈیا نےبھی بھارتی جبر بے نقاب کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جو جانوروں کا خیال نہیں رکھ سکتے وہ انسانوں کا کیا رکھیں گے، جسٹس اطہرمن اللہچیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہرمن اللہ نے چڑیا گھر کے جانوروں کی منتقلی کے دوران شیر اور شیرنی کی ہلاکت کے معاملے پر وفاقی حکومت پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ جو جانوروں کا خیال نہیں رکھ سکتے وہ انسانوں کا کیا خیال رکھیں گے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہماری منزل سرینگر، پوری قوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے: وزیر خارجہ کا عزممظفر گڑھ: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی ظلم وجبر کے سامنے ڈٹے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت جو مرضی کر لے، پانچ اگست کے اقدام کو کوئی قبول نہیں کرے گا، پوری قوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے، ہماری منزل سری نگر ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کشمیریوں کی امنگوں کی ترجمانی کرتا پاکستان کا نیا سرکاری نقشہ پیش - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کشمیریوں کی یہی خواہش رہی ہےکہ وہ پاکستان کا حصہ بنیں،مسعود خانکشمیریوں کی یہی خواہش رہی ہےکہ وہ پاکستان کا حصہ بنیں،مسعود خان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Kashmir 5thAugustBlackDay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی :کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے تحریک انصاف کا ٹرین مارچ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »