کشمیریوں کی یہی خواہش رہی ہےکہ وہ پاکستان کا حصہ بنیں،مسعود خان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشمیریوں کی یہی خواہش رہی ہےکہ وہ پاکستان کا حصہ بنیں،مسعود خان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Kashmir 5thAugustBlackDay

اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر مسعود خان کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کی یہی خواہش رہی ہےکہ وہ پاکستان کا حصہ بنیں۔

تفصیلات کے مطابق صدر آزاد کشمیر مسعود خان نے کہا کہ نیانقشہ پاکستانیوں اور کشمیریوں کی امنگوں کا ترجمان ہے، نقشے نے کئی مسائل حل کر دیے،بھارت نے کئی علاقوں پر زبردستی کیا ہوا ہے۔ مسعود خان کا کہنا تھا کہ ہمارا نقشہ حقیقت کا ترجمان ہے،بھارت کا جعلی نقشہ وسیع پسندی کی علامت تھا،جوناگڑھ،حیدرآباد بھی نقشے کا حصہ ہونا چاہیے تھا۔

صدر آزاد کشمیر نے کہا کہ بھارت کی توسیع پسندی میں ہم نے بیریئرکھڑے کر دیے،ہمارا مقصد یہاں ختم نہیں ہوتا کشمیریوں کو آزادی دلوانی ہے،کشمیریوں کے جنازے پاکستانی پرچم میں دفن ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کی ہمت اس نقشے سے بڑھےگی،پاکستان پوری ریاستی قوت کے ساتھ کشمیریوں کے ساتھ ہے، کشمیریوں کی یہی خواہش رہی ہےکہ وہ پاکستان کاحصہ بنیں،پاکستانیوں کی خواہش ہے کشمیر ان کا حصہ بنے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کی جانب سے کشمیریوں کی خودمختاری غضب ہوئے سال مکملبھارت کی جانب سے کشمیریوں کی خودمختاری غضب کئے ایک سال گزر گیا مگر دنیا اور عالمی ادارے اس معاملے پر غفلت کی نیند سو رہے ہیں کیونکہ وادی میں کئی سالوں سے جاری ظلم و جبر پر کسی کی توجہ ہی نہیں ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں کی امنگوں کی ترجمانی کرتا پاکستان کا نیا سرکاری نقشہ پیش - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائیوزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی PoliceMartyrsDay PoliceMartyrsDay2020 PunjabPolice CMPunjab UsmanBuzdar Lahore GOPunjabPK OfficialDPRPP UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PTICPOfficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کی این سی او سی کو 9 مختلف سیکٹر کھولنے کی سفارشات کی منظوری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کشمیریوں کی جدوجہد اور جنگ جاری رہے گی، مراد سعیدوفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ کشمیری جب شہید ہوتے ہیں تو ان کو پاکستانی جھنڈے میں دفنایا جاتا ہے، کشمیریوں کا عزم اور ان کی جدوجہد اور جنگ جاری رہے گی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »