چینی سفیر کی وزیر خارجہ سے ملاقات،اقتصادی راہداری، ون بلٹ ون روڈ سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں چین کے سفیر یا جنگ نے وفد کے ہمراہ وزارت

خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی،ملاقات میں پاک چین اقتصادی راہداری، ون بلٹ ون روڈ سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔آپ پر دہشت گرد سے ملنے کے الزامات ہیں،صحافی کا وزیراعلیٰ سندھ سے سوال،مراد سعید نے کیا جواب دیا جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے

اس موقع پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاک چین دوستی اس عہد میں کامیابی کی عظیم مثال بن چکی ہے،وزیر اعظم عمران خان اور چین کے صدر شی کے درمیان پانی جانے والی قربت نہ صرف دونوں ممالک کے لیے بلکہ پورے خطے کے کیلئے تعمیر و ترقی کی ضامن ہے۔اُنہوں نے کہاکہ سی پیک اور بیلٹ اینڈروڈ جیسے منصوبوں کی تکمیل سے رکاوٹیں ختم ہونگی،عوام قریب آئیں گے اور روابط کو فروغ ملے گا ۔مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری کی تکمیل سے خطے میں معاشی ترقی اور خوشحالی کا دور دورہ ہو گا ،پاک...

چینی سفیر نے وزیر خارجہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان چین کا بااعتماد دوست ہونے کے ساتھ ساتھ اہم خطوں کی گزرگاہ ہے ،پاک چین اقتصادی راہداری سے خطے میں روابط کو فروغ ملے گا اور یہی روابط کا فروغ ہی پاک چین اقتصادی راہداری کا خاصہ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- آئین پاکستان کے ساتھ فٹبال نہیں کھیل سکتے :چیف جسٹس
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سی پیک پاکستان اور پاکستان کے عوام کا منصوبہ ہے، اسد قیصراسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ سی پیک پاکستان اور پاکستان کے عوام کا منصوبہ ہے، سی پیک منصوبے کی تکمیل میں قومی اسمبلی اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایرانی صدر کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کے کردار کی تعریف - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریفآسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریف Read News Australia KartarpurCorridor Pakistan pid_gov MoIB_Official AustraliaPakistan ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریفآسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریف Pakistan Australia KartarpurCorridor pid_gov ForeignOfficePk MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

'پاکستان مخالف نعرے'، سندھ یونیورسٹی کے 17 طلبہ کے خلاف بغاوت کا مقدمہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »