چینی کی قیمت میں مسلسل تیسرے ہفتے اضافہ ریکارڈ، ادارہ شماریات نے ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) ادارہ شماریات نے ہفتہ وار رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ چینی کی قیمت میں مسلسل تیسرے ہفتے اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ایک ہفتے کے دوران قیمت میں دو روپے 36 پیسے فی کلو اضافہ ہوا جبکہ آٹے کا تھیلا 1042 روپے 25 پیسے سے کم ہو کر 959 روپے 14 پیسے ہو گیا۔

ادارہ شماریات کے مطابق دو روپے 36 پیسے فی کلو اضافے کے بعد قیمت 82 روپے 96 پیسے سے بڑھ کر 85 روپے 32 پیسے فی کلو ہو گئی ہے۔

ادارہ شماریات کے مطابق انڈے کی قیمت 125 روپے 58 پیسے سے بڑھ کر 129 روپے 14 پیسے فی درجن ہو گئی ہے، آلو کی قیمت 60 روپے 92 پیسے سے بڑھ کر 62 روپے 27 پیسے فی کلو ہو گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چکی مالکان نے دیسی آٹے کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) آٹا چکی مالکان نے دیسی آٹے کی قیمت میں 3 سے 5 روپے فی کلو تک اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 70 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-چکی آٹے کی قیمت میں 3سے 5روپے کلو اضافہآٹا چکی مالکان نے بھی دیسی آٹے کی قیمت میں 3 سے لیکر 5روپے کلو ازخود اضافہ کردیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں مہنگائی بے قابو، ادرک ،آلو، مٹر سمیت سبزیوں کی قیمتوں میں روزانہ اضافہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کرونا مریضوں کی تعداد میں اضافہدنیا بھر میں کرونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 39لاکھ، 5 لاکھ 92 ہزار ہلاکتیں ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت مستحکم مگرپاکستان میں نیاریکارڈ - Business - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں 20 کلو گرام آٹے کے تھیلے کی قیمت 860 روپے مقررپنجاب میں 20 کلو گرام آٹے کے تھیلے کی قیمت 860 روپے مقرر PunjabGovt Punjab Flour FlourRates RateFixed PTIPunjab GOPunjabPK UsmanAKBuzdar MMAslamIqbal PTICPOfficial CMPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »