بارش کے بعدشہر قائد کابرا حال، سڑکیں تالاب بن گئیں

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بارش کے بعدشہر قائد کابرا حال، سڑکیں تالاب بن گئیں SamaaTV

Posted: Jul 17, 2020 | Last Updated: 32 mins agoزيادہ بارش ہوئی اور زيادہ پانی بھی آيا، اس بار بھی ميٹروپوليٹن کراچی کے کئی علاقے نکاسی کا مناسب نظام نہ ہونے کی وجہ سےڈوب گئے۔ کے ايم سی ہيڈ آفس کے سامنے

جمع پانی انتظاميہ کو منہ چڑاتا رہا، دفاتر سے گھر جانے والوں کا منٹوں کا سفر گھنٹوں ميں بدل گيا، کئی درخت اکھڑ گئے، بجلی کے کئی پول بھی زمين پر آگرے، بارش کے بعد شہر قائد کا کيا حال ہوا، اس رپورٹ میں دیکھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہر قائد میں گرج چمک و تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش - ایکسپریس اردوشدید بارش اور سڑکوں پر پانی رکنے کے باعث شہر کی مرکزی شاہراؤں پر گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بارش رکنے کے باوجود مٹی کے تودے گرنے کا خطرہ موجود ہے جاپانی محکمہ موسمیاتبارش رکنے کے باوجود مٹی کے تودے گرنے کا خطرہ موجود ہے، جاپانی محکمہ موسمیات Japan MeteorologicalAgency HeavyRainfall TorrentialRains Flood LandSliding JPN_PMO MofaJapan_en JapanGov JMA_bousai
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی بارش، بجلی بحالی کے مطالبے پر کے الیکٹرک کا میئر کو جوابکراچی بارش، بجلی بحالی کے مطالبے پر کے الیکٹرک کا میئر کو جواب ARYNewsUrdu karachirain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہفتہ کے روز بالائی پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکانلاہور: (دنیا نیوز) ہفتہ کے روز بالائی پنجاب، مشرقی بلوچستان، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہفتہ کے روز بالائی پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکانلاہور: (دنیا نیوز) ہفتہ کے روز بالائی پنجاب، مشرقی بلوچستان، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں سونے کے ماسک کے بعد ہیروں کے ماسک فروخت ہونے لگے - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »