عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت مستحکم مگرپاکستان میں نیاریکارڈ - Business - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے فی تولہ سونا ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 1 لاکھ 9 ہزار 650 روپے کا ہوگیا ہے۔ایک تولہ سونا 1 لاکھ 9 ہزار 650 روپے جبکہ 10 گرام سونا 94 ہزار 007 روپے کا ہوگیا ہے۔.

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے فی تولہ سونا ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 1 لاکھ 9 ہزار 650 روپے کا ہوگیا ہے۔ایک تولہ سونا 1 لاکھ 9 ہزار 650 روپے جبکہ 10 گرام سونا 94 ہزار 007 روپے کا ہوگیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی مارکیٹ میں سستا ہونے کے باوجود ملک بھر میں فی تولہ سونا مہنگالاہور: (ویب ڈیسک) عالمی سطح پر سونے سستا ہونے کے بعد ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں سستا ہونے کے باوجود ملک بھر میں فی تولہ سونا مہنگالاہور: (ویب ڈیسک) عالمی سطح پر سونے سستا ہونے کے بعد ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا لیکن سٹاک مارکیٹ سے خوشخبری آ گئیکراچی (ڈپاکستان آن لائن )کورونا وائرس نے پاکستان سمیت پوری دنیا کی معیشتوں کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے تاہم اب حالات پہلے کے مقابلے میں کچھ بہتر ہو چکے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمیملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ بھارت کی جانب سے خریداری میں کمی کا امکان ہے، تاہم پیداوار میں کمی کے امکانات پر قیمتوں میں کمی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی ہوا بازی میں تنزلی، پاکستان کی ریٹنگ میں دوبارہ ایک درجہ واپسی کیلیے کوششیں تیزاسلام آباد :پاکستان نے امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کی جانب سےعالمی ہوا بازی میں ایک درجہ تنزلی کےبعدریٹنگ میں دوبارہ واپسی کے لیے کوششیں تیز کردیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی ایئرلائنز کے بعد سول ایوی ایشن کوبھی جھٹکا،عالمی ہوابازی میں ایک درجہ تنزلیکراچی: (دنیا نیوز) امریکا نے عالمی ہوا بازی میں پاکستان کی ایک درجے تنزلی کر دی۔ امریکی ایوی ایشن ادارے نے سول ایوی ایشن پاکستان کو کیٹگری ٹو ریٹنگ میں ڈال دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »